اسلام آباد18 مارچ (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ویبینار میں مقررین نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کے کارکنوںکے خلاف انتقامی کارروائیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جو انسانی حقوق کے مسائل پر اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطے میں ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”حقوق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 مارچ, 2022
سرینگر: محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگر18 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتہائی قلیل یومیہ اجرت پر کام کرنے والے محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین نے قابض بھارتی حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سری نگر کی پریس کالونی میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی ملازمین نے حکام کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ انکے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ملازمین کا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی بیگناہ کشمیریو ں کا خون مسلسل بہا رہے ہیں، رپورٹ
اسلام آباد 18 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی فورسز اہلکار بے گناہ لوگوں کا خون بہانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے انہیں علاقے میں قتل عام کے مکمل اختیارات دے رکھے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ شاید ہی کوئی دن ایسا …
تفصیل۔۔۔بھارت امریکہ سے گاڑیوں کے سکینر درآمد کرے گا
نئی دہلی 18 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی حکومت امریکہ سے گاڑیوں کی سکیننگ مشینیں درآمد کرے گا تاکہ انہیں مقبوضہ جموںوکشمیرمیں استعمال کیا جا سکے۔ ملٹی موڈ پیسیو ڈیٹیکشن سسٹم Mode Passive Detection System (ایم ایم پی ڈی ایس) سکیننگ سسٹم کا ایک جدید ورزن ہے جو ایکس رے پر مبنی نہیں ہے اور یہ علاقے میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کی نگرانی کرسکتا ہے۔بھارتی حکام نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت نے اپنی فورسز کو کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، دیویندر سنگھ
جموں18مارچ ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فورسز کو کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے جموںمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت دراصل حق پر مبنی کشمیریوں کی تحریک آزادی سے انتہائی سے خوفزدہ ہے لہذا …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش:سات سالہ بچی کو آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا
ایودھیا بھارت18 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں ایک سات سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کی گئی جسے بعد ازاں تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم جس کی شناخت رام مانجھی کے نام سے ہوئی ہے کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ایودھیا کے پولیس سپرنٹنڈنٹShailesh Pandeyنے بتایا کہ بچی اپنی عمر کی …
تفصیل۔۔۔حجاب بھارت کی ثقافت کا ایک جز ہے ، پیس پارٹی
لکھنو18مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا ہے کہ حجاب بھارت کی ثقافت کا ایک جز ہے جسکی جمہوریت میں آئینی آزادی حاصل ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر ایوب سرجن نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں زمانہ قدیم سے خواتین ججاب کا استعمال کرتی آرہی ہیں لیکن جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے …
تفصیل۔۔۔