سرینگر16مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ جی این شاہین نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منانے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جی این شاہین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 مارچ, 2022
اقوام متحدہ نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قراردیا
اقوام متحدہ 16مارچ (کے ایم ایس)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قرارداد میںجسے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے193رکن ممالک نے اتفاق رائے سے منظور کیا اور55 مسلمان ممالک نے اس کو پیش کرنے میںتعاون کیا، مذہب اور عقیدے کی آزادی کے حق پر زور دیا گیا اور 1981کی …
تفصیل۔۔۔حریت قیادت کی کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل
سرینگر 16مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت،گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف جمعہ 18مارچ کو مکمل ہڑتال کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت نے ہمیشہ کشمیری مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان قائم بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی : لبریشن فرنٹ
اسلام آباد16مارچ (کے ایم ایس) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے کہاہے کہبھارتی حکومت اور اُس کے آلہ کاروں کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ جموں وکشمیرمیں صدیوں سے رہائش پذیر مسلمانوں اور غیر مسلم بھائیوں کے درمیان قائم بھائی چارے کو نقصان پہنچایا جائے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان محمد رفیق ڈار نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ لبریشن فرنٹ بالخصوص پارٹی …
تفصیل۔۔۔مودی مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے کشمیری پنڈتوں کے درد کو ہتھیار بنا رہا ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر16مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیری پنڈتوں کے درد کو ہتھیار بنا کر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی حکومت جس جارحانہ …
تفصیل۔۔۔کرناٹک ہائیکورٹ کا فیصلہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے:علمائے ہند
نئی دہلی 16مارچ (کے ایم ایس ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہاہے کہ حجاب کے معاملے پر کرناٹک ہائیکورٹ کا فیصلہ اسلامی تعلیمات کے خلاف اور شرعی حکم کے برعکس ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسلم پرسنل لاء بورڈنے عدالتی فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہاکہ یہ دستور کی دفعہ 51کے بھی خلاف ہے جو مذہب، نسل ، ذات پات اور زبان کی بنیاد پر ہر قسم …
تفصیل۔۔۔کشمیری صحافی فہد شاہ کی کالے قانون کے تحت نظربندی کی مذمت
سرینگر16مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپرنظر بند سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے معروف کشمیری صحافی فہد شاہ پر قابض انتظامیہ کی طرف سے کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ میرواعظ عمرفاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ صحافیوں اور میڈیا کوخوف و …
تفصیل۔۔۔مسلم طالبا ت نے حجاب پر پابندی کاہائی کورٹ کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
نئی دلی16مارچ (کے ایم ایس) کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے اور عدالت عظمیٰ نے 21مارچ تک ہولی کی تعطیلات کے بعد اس سلسلے میں سماعت کا عندیہ دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز کرناٹک ہائی کوٹ کے فل بینچ نے مودی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے طاقت کاوحشیانہ استعمال
سرینگر16مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج سرینگر میں پر امن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے نوگام میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کے خلاف احتجاج کیلئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے …
تفصیل۔۔۔ویبنار کے مقررین کی مقبوضہ کشمیر میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن کی شدید مذمت
اسلام آباد16مارچ (کے ایم ایس) ورلڈ مسلم کانگریس کے تعاون سے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام ایک ویبینار میں مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مودی کی نسل پرست حکومت کی طرف سے اختلاف رائے کو ناجائز قراردینے (قدغن )پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ویبنار کا اہتمام اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے49ویں …
تفصیل۔۔۔