18مارچ (کے ایم ایس)2002کے گجرات کے فسادات کے متاثرہ مسلمانوں کے وکیل ایڈووکیٹ شمشادخان پٹھان نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازعہ فلم کشمیر فائلز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف کشمیر فائلز ہی کیوں گجرات فائلز بھی بنائی جانی چاہیے اور عوام کو دکھایا جانا چاہیے کہ بھارتی حکومت کس طرح ہندو ئوں مسلمانوں کو لڑا کر فساد ات کراتی ہے ۔ متنازعہ فلم کشمیر فائلز …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 مارچ, 2022
سرینگر:بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر18مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار آج سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ صوبیدار تیج پال سنگھ جو بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں تعینات تھادل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے ۔دل کا دور ہ پڑنے کے بعد اسے فوری طورپر بادامی باغ سرینگر میں واقع 92 بیس آرمی …
تفصیل۔۔۔متنازعہ فلم کشمیر فائلز کے ہدایت کار کو Yکیٹاگری کی سکیورٹی فراہم
نئی دلی18مارچ (کے ایم ایس) بالی ووڈ کے مسلم دشمنی کیلئے مشہور ہدایت کار وویک اگنی ہوتری کو انکی متنازعہ فلم ”کشمیر فائلز ”ریلیز کے بعد بھارتی حکومت نے Yکیٹاگری کی سیکورٹی فراہم کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی روزنامہ انڈین ایکسپریس نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تنازعے …
تفصیل۔۔۔جے پور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی
جے پور18مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے شہر جے پور میں ایک غیر ملکی خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنایاگیا ہے ۔ ہالینڈ کی شہری خاتون نے پولیس کے پاس شکایت درج کراتے ہوئے کہاہے کہ جے پور میں سندھی کیمپ کے قریب واقع ہوٹل میں اسے باڈی مساج کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سندھی کیمپ پولیس اسٹیشن نے غیر ملکی خاتون کی شکایت پر مقدمہ …
تفصیل۔۔۔فلم کشمیر فائلز میں بہت سارا جھوٹ دکھایاگیا ہے،عمر عبداللہ
سرینگر18مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے وائس چیئرمین عمر عبداللہ نے متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز کو من گھڑت کہانی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں بہت سارا جھوٹ دکھایاگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ضلع کولگام میں ایک ریلی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے پلوامہ میں 6 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر18مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے 6 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں کاک پورہ ، پامپورہ اور دیگر علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا ہے۔ ادھر بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نے سرینگر، بارہمولہ ، بانڈی پورہ ، گاندربل ، پلوامہ، اسلام …
تفصیل۔۔۔فلم ”دی کشمیر فائلز “ نے بھارتی سینما ہالوں کو جہالت کے مراکز میں تبدیل کر دیا
نئی دلی18مارچ( کے ایم ایس) بھارت میں فلم” دی کشمیر فائلز“ کی نمائش کرنے والے سنیما ہال جہالت کے مرکز بن چکے ہیں جہاں ہندوتوا کے کارکنوں کو مسلمانوں کے لیے اپنی گہری نفرت کو ہوا دینے کی کھلی چھٹی حاصل ہے اور وہ مسلمانوں کی نسل کشی کا بے دریغ مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔ مذکورہ فلم میںکشمیری پنڈتوں کے خلاف تشدد کی من گھڑت کہانی بیان کر کے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:”حجاب ہمارا حق ہے“کی گرافٹی منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ
بنگلورو18مارچ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے Malpe Bailakere میں ایک عمارت کی دیوار پر” حجاب ہمار حق ہے“لکھا ہواپایا گیا ہے جس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ حجاب کے حوالے سے کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دیوار پر گرافٹی منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہوجانے کیوجہ سے پولیس کو شہر میں سیکورٹی بڑھانا پڑی۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ریاست …
تفصیل۔۔۔حجاب بھارت کی ثقافت کا ایک جز ہے ، پیس پارٹی
لکھنو18مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا ہے کہ حجاب بھارت کی ثقافت کا ایک جز ہے جسکی جمہوریت میں آئینی آزادی حاصل ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر ایوب سرجن نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں زمانہ قدیم سے خواتین ججاب کا استعمال کرتی آرہی ہیں لیکن جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی
سرینگر 18 مارچ (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک سڑک حادثے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے سنبل میں پولیس کی ایک گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور پر سنبل ہسپتال پہنچایا گیا۔ …
تفصیل۔۔۔