جموں27مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عالم دین مولوی فاروق نے متنازعہ بھارتی فلم”دی کشمیر فائلز“ پر پابند ی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں مسلمانوں کی خونریزی اور انکے درد کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولوی فاروق نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 مارچ, 2022
بھارت: کانگریس کا 31مارچ کو پورے ملک میں احتجاج کا اعلان
نئی دلی27 مارچ (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس نے مہنگائی کے خلاف پورے بھارت میں 31مارچ کواحتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے نئی دلی میں کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ 31مارچ کو مہنگائی کے خلاف کانگریس کی ملک گیر تحریک چلائی جائے گی جسکے لیے ”تھالی بچاﺅ، مہنگائی بھگاﺅ “ کا نعرہ دیا گیا ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مسلمانوں، سکھوں کے قتل عام پر ایک مختصر نظر
سرینگر27 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر نے 1931 سے ڈوگروں کے خلاف کشمیریوں کی تحریک کے دوران، 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد اور بعد میں 1990 کی دہائی میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں کئی قتل عام دیکھے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قتل عام کے ان بہیمانہ واقعات میں 1947 میں جموں قتل عام، 1990 کی دہائی میں گاﺅ کدل، ہندواڑہ، …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر: کالج پرنسپل نے حجاب کیوجہ سے پریشان کیے جانے پر استعفیٰ دیدیا
ممبئی27 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر ویرار میں قائم دیوا لا کالج کی پرنسل بتول حامد نے حجاب کیوجہ سے پریشان کیے جانے پر استعفیٰ دیدیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بتول حامد نے اپنے استعفیٰ میں کہا کہ کئی روز سے اپنے اطراف جاری ماحول کے سبب پرنسپل کے طور کام کرنا میرے لیے ممکن نہیں ہے ۔2019سے دیوا کالج کے لاءڈپارٹمنٹ کی …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: بی جے پی رکن اسمبلی کا مدارس پر پابندی عائد کرنے کا شرانگیز مطالبہ
بنگلورو27مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں نت نئے مسلم مخالف اقدامات سامنے آرہے ہیں۔ حجاب پر پابندی کے بعد مندروں کے میلوں میں مسلمان دکانداروںکو کاروبار سے روک دیا گیا جب کہ اب مدارس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مدارس پر پابندی لگانے کا مطالبہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن اسمبلی رینو اچاریہ نے وزیر اعلیٰ بسوراج ایس بومئی اور وزیر تعلیم …
تفصیل۔۔۔بھارت:یونیورسٹی میں نماز ادا کرنے پرطالبہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز
مدھیہ پردیش27مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں یونیورسٹی کے اندر نماز اداکرنے پر انتظامیہ نے طالبہ کے خلاف تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مدھیہ پردیش کی ایک یونیورسٹی میں ایک مسلمان طالبہ کو حجاب میں نمازاداکرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طالبہ ڈاکٹر ہری سنگھ گور ساگر …
تفصیل۔۔۔بحرین میں پردہ پوش خاتون کو داخلے سے منع کرنے پر بھارتی ریستوران بند : رپورٹ
بحرین 27مارچ (کے ایم ایس)بحرین کے علاقے ادلیہ میں ایک بھارتی ریستوران میں باپردہ خاتون کو داخلے سے منع کرنے پربحرینی حکام نے ریستوران کو بند کر دیا ہے۔ گلف ڈیلی نیوز نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ ڈیوٹی منیجر ایک بھارتی تھا جسے واقعے کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ریستوراں کی انتظامیہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر معافی کا بیان جاری کیا …
تفصیل۔۔۔ایڈوکیٹ جلیل اندرابی کا 27واں یوم شہادت۔ایک رپورٹ
تحریر۔ محمد شہباز سرزمین کشمیرکے فرزند، وکیل اور انسانی حقوق کے علمبردار جلیل احمد اندرابی کا 27واں یوم شہادت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے،کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ،ناجائز،غیر قانونی اورغیر اخلاقی قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ 26برس قبل 27 مارچ کومقبوضہ جموں و کشمیر کے سرکردہ وکیل اور انسانی حقوق کے علمبردار جلیل احمد اندرابی کی گرفتاری کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر :این آئی اے کاجیل میں نظر بند خرم پرویز کی رہائش گاہ پر چھاپہ
سرینگر 27مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے اتوار کو جیل میں نظربند انسانی حقوق کے معروف کارکن خرم پرویز کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خرم پرویزکوجو سرینگر میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم جموں و کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی کے کوآرڈینیٹر ہیں، بھارتی …
تفصیل۔۔۔جلیل اندرابی کے اہلخانہ26 سال گزرنے کے باوجود انصاف سے محروم
اسلام آباد27مارچ (کے ایم ایس)انسانی حقوق کے معروف کارکن اور وکیل جلیل اندرابی کے اہل خانہ 26سال گزرنے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی یک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ جلیل اندرابی کو بھارتی فوج کی35 راشٹریہ رائفلز کے میجر اوتار سنگھ نے 8مارچ 1996کو گرفتار کیا تھا اور تین ہفتے بعد ان کی لاش دریائے جہلم میں تیرتی ہوئی …
تفصیل۔۔۔