سرینگر 13مارچ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ضلع پلوامہ سے چار نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کے نام امتیاز احمدراتھر، نصیر احمد ملک ، رئیس احمد شیخ اور یاور رشید گنائی معلوم ہوئے ہیں۔پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 مارچ, 2022
بھارتی میزائل کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل دانشمندانہ تھا، تجزیہ نگار
اسلام آباد13 مارچ (کے ایم ایس)بھارت نے پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعے کو محض ایک فنی خرابی قرار دیکراپنی اس سنگین غلطی اور انتہائی غیر ذمہ داررانہ طرز عمل پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے تاہم سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دو ملکوں کے درمیان جنگ کا باعث بن سکتا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں سینٹر فار پالیسی ریسرچ کے سینئیر فیلو سشانت …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نے ہندو توا کے نام پر کامیابی حاصل کی، وزیر اعلی راجستھان
جے پور13 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت Ashok Gehlotنے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) نے ہندو تواا ور پولرائزیشن کے نام پر چالاکی سے بیان بازی کر کے چار راستوں کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اشوک گہلوٹ نے جے پور میں ایک امن مارچ کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …
تفصیل۔۔۔برہموس ٹیسٹ کی ناکامی سے پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی تھی،رپورٹ
اسلام آباد، 13 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی سپرسونک میزائل برہموس کے تجرے کی ناکامی سے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ چھڑ سکتی تھی۔ کشمیرمیڈیاسروس کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے شروع میں میزائل غلطی سے پاکستان کے ایک علاقے میں داغے جانے کے بھارتی حکومت کے عتراف نے سپر سونگ میزائل اس کی ساکھ کے بارے میں بہت سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ رپورٹ میں …
تفصیل۔۔۔گوشت کی ایک بھی دکان نظر نہیں آنی چاہیے ، بی جے پی رکن اسمبلی
لکھنو13 مارچ (کے ایم ایس) ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے ریاست اتر پردیش می ایک مرتبہ پھر اکثریت ملنے کے بعد مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے علاقے لونی سے دوبارہ منتخب ہونے والے بی جے پی رکن اسمبلی نند کشور گوجر نے انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر میں شراب کی 51 نئی دکانیں بی جے پی کا بدترین تحفہ ہے ،کانگریس
سرینگر13 مارچ (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس کی مقبوضہ جموںوکشمیر شاخ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت علاقے میں شراب کی مزید 51 دکانیں کھولنے جارہی ہے جو علاقے کے نوجوانوں کے لیے اسکا ایک بدترین تحفہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے ترجمان رویندر شرما نے سرینگر میں ایک بیان میں حکمراں بی جے پی کو اسکے دوہرے معیار پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے …
تفصیل۔۔۔دفعہ 370 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں کی جلد سماعت کی جائے: درخواست گزار کی استدعا
نئی دہلی 13 مارچ (کے ایم ایس) دفعہ 370کی منسوخی کو چیلنج کرنے والے ایک درخواست گزار مظفر اقبال خان نے بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی ہے جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اور اسے مرکز کے زیر انتظام دوعلاقوں میں تقسیم کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی جلد سماعت کی جائے۔ مظفر اقبال خان نے اپنی درخواست میںجموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا
سرینگر13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیاجس سے جمعرات سے مقبوضہ علاقے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نیوچاما میں محاصرے اور تلاشی کی ایک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں جسمانی طورپرمعذورافراد کی احتجاجی ریلی
جموں 13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جسمانی طورپر معذورافراد کی تنظیم” ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن“ نے اپنے مطالبات کے حق میںجموں میں ایک احتجاجی ریلی نکالی ۔ ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں منگل کو سول سیکرٹریٹ کاگھیراو¿ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ معذور افراد کی ایک بڑی تعداد جموں کے ڈوگرہ چوک کے …
تفصیل۔۔۔بے گناہ نوجوانوں کا قتل بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکا ہے: رپورٹ
اسلام آباد13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے موت اور تباہی کا بھیانک رقص جاری ہے کیونکہ بے گناہ نوجوانوں کا قتل بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پلوامہ، گاندربل اور ہندواڑہ کے علاقوں میں …
تفصیل۔۔۔