مظفرآباد15مارچ (کے ایم ایس) آزاد جموںوکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ عالمی برداری کو بھارتی حکومت کی جارحیت اور اسکے جنگی جنون کے رویے کا نوٹس لینا چاہیے جو جنوب ایشیائی خطے کے امن واستحکام کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آج مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت اپنی فوجی طاقت کا استعمال کرکے کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 مارچ, 2022
عالمی برادری کاپاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ
بیجنگ 15مارچ (کے ایم ایس) ممتاز چینی اسکالر چینگ زی زونگ نے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے مبینہ فنی خرابی کے باعث پاکستان میں سپرسونک میزائل کا داخل ہونا پاکستان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی ہے اور بھارتی ذرائع ابلاغ سمیت عالمی برادری اس کی مشترکہ تحقیقات کا پرزور مطالبہ کررہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پروفیسر چینگ نے جو ساﺅتھ ویسٹ یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس اور …
تفصیل۔۔۔حجاب کے بارے میں کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے: اسدالدین اویسی
نئی دہلی15 مارچ (کے ایم ایس)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہاہے کہ حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے کا کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ مذہبی، ثقافتی اور اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے کئی ٹویٹس میں کہا کہ یہ فیصلہ مذہبی، ثقافتی، اظہار رائے کی آزادی جیسے بنیادی حقوق اورآرٹیکل15کی خلاف ورزی ہے۔انہوں …
تفصیل۔۔۔عمران خان نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی امنگوں کی دلیرانہ نمائندگی کی: وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد15مارچ (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر کشمیری عوام کی امنگوں کی جراتمندانہ ترجمانی کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے یہ بات آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کی خارجہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کا750کشمیریوں کو کالے قانون کے تحت گرفتارکرنے کا اعتراف
نئی دہلی15 مارچ (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 2020تک تین سالوں کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت750افرادکو گرفتار کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے آج بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں کہا …
تفصیل۔۔۔حجاب کے بارے میں کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت ہے :متحدہ مجلس علما ء
سرینگر15مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیںمتحدہ مجلس علما ء نے تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی معاملات اور مسلم پرسنل لاء میں مداخلت قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق متحدہ مجلس علماء نے جس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق گزشتہ دوسال سے زائد عرصے سے …
تفصیل۔۔۔”کشمیر فائلز ”ظالمانہ پروپیگنڈے پر مبنی فلم ہے: صحافی
نئی دہلی15مارچ (کے ایم ایس)بالی ووڈ کے ہدایت کار وویک اگنی ہوتری نے جو اپنی مسلم دشمنی کے لیے مشہور ہیں، اپنی نئی فلم” کشمیر فائلز” کے ذریعے کشمیری پنڈتوں کے حوالے سے تقسیم کرنے والی بحث چھیڑ دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فلم کو بھارت اورمقبوضہ جموںوکشمیرمیں مسلم دشمن جذبات کو بھڑکانے کی غرض سے 32سال قبل پیش آنے والے واقعات سے فائدہ اٹھانے کے لیے وادی …
تفصیل۔۔۔سوپور میں سی پی آر ایف کیمپ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی
سرینگر15مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبے میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک کیمپ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ۔ قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سوپورقصبے کی اقبال مارکیٹ کے قریب واقع سی آر پی ایف کیمپ میں آگ لگنے سے متعلقہ عمارت کو نقصان پہنچاہے۔انہوں نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔حجاب پر پابندی برقراررکھنے کا کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ہے ، عمر عبداللہ ، محبوبہ مفتی
سرینگر15مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی برقراررکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو انتہائی مایوس کن قراردیا ہے ۔ عمر عبداللہ نے ایک بیان میں کہاکہ کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے ڈیلی ویجر ملازمین کے سول سیکریٹریٹ جموں کی طرف مارچ کوناکام بنادیا
جموں 15مارچ (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے صحت اور جل شکتی کے محکموں کے ڈیلی ویجر اور عارضی ملازمین کے احتجاجی مارچ کو اس وقت ناکام بنا دیا جب شرکاء نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں سول سیکرٹریٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی۔ راوی ہنس اور دیگر یونین رہنمائوں کی قیادت میں بڑی تعداد میں دیہاڑی دار ملازمین نے شہر کے بی سی روڈ پر …
تفصیل۔۔۔