سرینگر 20مارچ ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغاسید حسن الموسوی الصفوی کی زیر صدارت سرینگر میں منعقدہ ایک اجلاس میں متنازعہ بھارتی فلم ”دی کشمیر فائلز “ کی زہر آلود کہانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مکتب الزہرا حسن آباد سرینگر میں منعقدہ اجلاس میں مقبوضہ وادی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 مارچ, 2022
آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ حجاب کے حوالے سے کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرے گا
نئی دلی20 مارچ (کے ایم ایس) آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ نے حجاب کے حوالے سے کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کر ے گا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک بیان میں کہا کہ کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے میں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی گجرات، راجستھان کے انتخابات کو مد نظر رکھ کر”دی کشمیر فائلز”کی تشہیر کر رہی ہے: شیو سینا
ممبئی20مارچ (کے ایم ایس)بھارت میںشیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی گجرات اور راجستھان میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھ کر فلم ”دی کشمیر فائلز” کی تشہیر کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شیو سینا کے ترجمان اخبار”سامنا”میں اپنے ہفتہ وار کالم میں سنجے راوت نے کہا فلم میں کئی کڑوی سچائیوں کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی کسانوں کا کل حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان
نئی دہلی20مارچ (کے ایم ایس )بھارت کی 40کسان یونینوں کے مشترکہ پلیٹ فارم ”سمیوکت کسان مورچہ”(ای کے ایم) نے بھارتی حکومت کی طرف سے ان سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے کے خلاف کل پیرکو ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کم سے کم امدادی قیمت طے کرنے کے لئے ایک پینل کا قیام اور کسانوں کے خلاف مقدمات واپس لینا شامل ہے۔ ایس کے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کا اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی اجلاس کا خیرمقدم
سرینگر20 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں زمرودہ حبیب اور شمیم شال نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق زمرود ہ حبیب اور شمیم شال نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ یہ کانفرنس ایک ایسے وقت پرمنعقد ہو رہی ہے جب اقوام …
تفصیل۔۔۔22 سال گزرجانے کے باوجودچھٹی سنگھ پورہ قتل عام کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں
اسلام آباد20مارچ (کے ایم ایس)چھٹی سنگھ پورہ کے قتل عام کو اب22سال گزر چکے ہیں لیکن اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور انصاف میں تاخیر کی وجہ سے سکھ برادری مایوس ہو چکی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20مارچ 2000کو اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر ضلع اسلام …
تفصیل۔۔۔”دی کشمیر فائلز” نفرت کو بھڑکاتی ہے:کانگریس رہنما
نئی دہلی20مارچ (کے ایم ایس)کانگریس کے رہنما جے رام رمیش نے کہا ہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”دی کشمیر فائلز”نفرت کو ہوا دیتی ہے اور غصے کو بھڑکانے اور تشدد کو فروغ دینے کے لیے تاریخ کو مسخ کرتی ہے۔ جے رام رمیش نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ کچھ فلمیں تبدیلی کی تحریک دیتی ہیں۔ کشمیر فائلز نفرت کو بھڑکاتی ہے ۔ سچائی انصاف، آبادکاری، مفاہمت …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کے قتل عام پر بھی فلمیں بننی چاہئیں: بھارتی آئی اے ایس افسر
بھوپال20مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس)کے ایک افسر نیاز خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام پر بھی فلمیں بننی چاہئیں۔ نیاز خان نے کئی ٹویٹس میں کہا کہ ”دی کشمیر فائلز” برہمنوں کی تکلیف کو ظاہر کرتی ہے، پروڈیوسر کو ایک اورفلم بنانی چاہیے جس میں بھارت کی کئی ریاستوں میں مسلمانوں کے قتل عام کو دکھایا جائے۔انہوں نے کہاکہ …
تفصیل۔۔۔حالات معمول پر آنے اور ترقی کے بارے میں حکام کے دعوے زمین پر نظر نہیں آتے: فاروق عبداللہ
سرینگر20 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ حالت معمول پر آنے، امن اور ترقی کے بارے میں موجودہ حکومت کے دعوے زمین پرکہیں نظرنہیں آتے ہیں۔ فاروق عبداللہ نے بارہمولہ کے علاقے ہرینارہ، سنگھ پورہ پٹن میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔