سرینگر22مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کو منائے جانے والے یوم پاکستان سے قبل سرینگر اور دیگر علاقوں میں مبارکباد کے پیغامات والے بینرز لگائے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ کی طرف سے لگائے گئے بینرز پرپاکستان کے قومی پرچم، قائداعظم محمد علی جناح، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 مارچ, 2022
او آئی سی کی توجہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کی طرف مبذول کرانے کے لیے مظفرآباد میں ریلی
مظفرآباد22مارچ (کے ایم ایس)اسلامی تعاون تنظیم کی توجہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے مطالبے کی طرف مبذول کرانے کے لیے آج مظفرآباد میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریلی برہان وانی شہید چوک سے شروع ہوئی اور اس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی کے شرکاء نے او آئی سی …
تفصیل۔۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مسئلہ کشمیر کے فوری حل پر زور
اسلام آباد 22مارچ (کے ایم ایس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لیے تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زور دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وہ منگل کو اسلام آباد میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طٰہ کی صدارت میں تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کے موقع پر جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی …
تفصیل۔۔۔کانفرنس کے مقررین کاجدوجہد آزادی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
کوٹلی 22مارچ (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے شہر کوٹلی میں ایک کانفرنس کے مقررین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام اس وقت تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک وہ بھارتی تسلط سے نجات حاصل نہیں کر لیتے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانفرنس کا انعقاد مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید …
تفصیل۔۔۔مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کا ضامن ہے: حریت رہنما
سرینگر22مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے کہا ہے کہ مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کی کامیابی کا ضامن ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولوی بشیراحمد عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں پاکستان کے عوام اور حکومت کو 23مارچ کے قومی …
تفصیل۔۔۔اوآئی سی مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری نسل کشی پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے
لندن 22مارچ (کے ایم ایس)آرگنائزیشن آف کشمیر کولیشن کے رہنمائوں پروفیسر نذیر احمد شال اور بیرسٹر عبدالمجید ترمبو نے اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کی قیادت میں بھارتی حکومت کی طرف سے ہونے والی نسل کشی پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پروفیسر شال اور بیرسٹر ترمبو نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طٰہ …
تفصیل۔۔۔اسلامی تعاون تنظیم کی مضبوط آواز کشمیر اور فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد 22مارچ (کے ایم ایس)وزیر اعظم عمران خان نے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کی ڈیڑھ ارب آبادی کے نمائندہ ادارے کے طور پر اسلامی تعاون تنظیم کی مضبوط آواز کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم نے پاکستان کے صدارت سنبھالنے کے بعد او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کے 5اگست2019کے اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں
اسلام آباد 22 مارچ (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طٰہ نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ طویل عرصے سے جموں و کشمیر کے تنازعے کو حل نہیں کیا جاسکاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے آج اسلام آباد میںاو آئی سی کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے 5 اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو عالمی قوانین …
تفصیل۔۔۔او آئی سی سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی جرائم پر آئی سی جے سے رجوع کرنے کا مطالبہ
سرینگر22مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے 23مارچ کے قومی دن کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی ،خوشحالی اوراستحکام کے لیے دعا کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری عوام …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
سرینگر22مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو جن کی شناخت قیصر ظہور خان، فضل بن راشد اور باسط احمد کے ناموں سے ہوئی ہے سرینگر، شوپیاں اور کولگام کے علاقوں سے گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہفتے کے …
تفصیل۔۔۔