دبئی یکم مارچ (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج دبئی میں ایکسپو-22 2021 میں کشمیر پویلین کا افتتاح کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے امید ظاہر کی کہ دبئی ایکسپو میں کشمیر پویلین کا قیام کشمیر کی تاریخ اور ثقافت کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہو گا، اس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 مارچ, 2022
برطانوی مورخ کا تنازعہ کشمیر کوبین الاقوامی ثالثی کے ذرےعے حل کرنے پر زور
اسلام آباد یکم مارچ (کے ایم ایس) ممتاز برطانوی مو¿رخ، مصنفہ، اسکالر اور سوانح نگار وکٹوریہ شوفیلڈ نے تنازعہ کشمیر کوبین الاقوامی ثالثی کے ذرےعے حل کرنے پر زوردیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جنوبی ایشیا اور تنازعہ کشمیر میں خصوصی دلچسپی رکھنے والی برطانوی مو¿رخ نے اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں پیر کو کشمیر کے موضوع پر ایک سیشن سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لئے آزاد کمیشن تشکیل دیاجائے : شیرین مزاری
اسلام آباد یکم مارچ (کے ایم ایس) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شرین مزاری نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یو این ایچ آر سی کے 49ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شرین مزاری نے کہا کہ ہمیں مقبوضہ جموں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ فروری میں 8کشمیریوں کو شہید کیا
کوارٹزانڈیا نے کشمیر کے بارے میں بھارتی بیانیہ بے نقاب کر دیا سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں 8 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 3نوجوانوں کو …
تفصیل۔۔۔بھارتی اخبارنے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارتی حکمرانوں کے ”اٹوٹ انگ “کے بیانیے کو بے نقاب کردیا
نئی دہلی یکم مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں ایک انگریزی اخبار” کوارٹز انڈیا “نے ایک تازہ تحریر میں جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارتی حکمران طبقے کے برسوں کے ”اٹوٹ انگ “کے بیانیے کو بے نقاب کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اخبار نے ایک مضمون میں اس بات کا اعتراف کیا کہ یہ اس وقت کے بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو تھے جو 1948میںاس مسئلے کو اقوام متحدہ …
تفصیل۔۔۔ہندو سوامی جگد گرو رام بھدراچاریہ کے جانشین کیخلاف طالب علم سے بدفعلی کامقدمہ درج
ستنا یکم مارچ (کے ایم ایس) پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ ہندو گرو سوامی جگد گرو رام بھدراچاریہ کے جانشین جئے مشرا کے خلاف طالب علم سے بدفعلی مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ چترکوٹ کے تلسی پیٹھ انسٹی ٹیوٹ کے متاثرہ ایک نابالغ طالب علم کے والد نے27 فروری کواترپردیش کے ضلع مرزا پور کے لال گنج پولیس اسٹیشن میں پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرایا ہے۔ متاثرہ طالب علم کے …
تفصیل۔۔۔کشمیر کی صورتحال صحافیوں کے لیے جابرانہ ہے:امریکی میڈیا ہاوس کا فہد شاہ کی حمایت کا عزم
سرینگر یکم مارچ (کے ایم ایس)امریکی جریدے ”دی کرسچن سائنس مانیٹر “نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری صحافی فہد شاہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال صحافیوں کے لیے انتہائی جابرانہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرسچن سائنس مانیٹرنے جو مضامین کو روزانہ آن لائن فارمیٹ کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کرتا ہے،”کشمیری صحافی فہد شاہ …
تفصیل۔۔۔دفعہ 370کی منسوخی کے بعد یوپی اور گجرات کے بیورو کریٹس جموں وکشمیر پر حکمرانی کر رہے ہیں ،راہل گاندھی
چنئی یکم مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے 2019میں دفعہ 370 جس کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی کی منسوخی پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک ایسا اقدام ہے جواس سے پہلے کبھی نہیں کیا گیا اوراب اتر پردیش اور گجرات جیسی دیگر ریاستوں کے بیوروکریٹس مقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کشمیریوں کو ملازمتوں اور زمین کے حقوق سے محروم کردیاگیا،فاروق عبداللہ
سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے دفعہ 370اور 35-Aکی منسوخی کے بعد کشمیریوں کی ملازمتوں اور اراضی کے حقوق سلب کئے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں غیر کشمیری ہندوئوں کیلئے ملازمتوں دی جارہی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر میں ایک پارٹی اجلاس کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر :ایک کشمیری نوجوان گرفتار
سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ نوجوان کو سرینگر کے علاقے سنت نگر سے گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے …
تفصیل۔۔۔