سرینگر04مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع شوپیا ں میں تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے اشفاق احمد ڈار، ندیم رفیق راتھر اور رئوف مشتاق نجار نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Khudpora میں ایک چوکی سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوانوں کو مجاہد تنظیم کے کارکن قراردے دیا ہے ۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 مارچ, 2022
30ہفتوں بعد تاریخی جامع مسجد سرینگر نماز جمعہ کیلئے کھولنے کے موقع پرجذباتی مناظر دیکھے گئے
سرینگر04مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج 30ہفتوں بعد تاریخی جامع مسجد سرینگر کونماز جمعہ کے موقع پرنمازیوں کیلئے کھولنے کے موقع پر جذباتی اور روح پرور مناظر دیکھے گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آج 30ہفتے بعد تاریخی جامع مسجدکے منبر و محراب واعظ و تبلیغ اور خبطہ جمعہ سے گونج اٹھے اور کئی مہینے بعد اس تاریخی عبادت …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، ترجمان دفترخارجہ
عالمی برادری کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے اسلام آباد04مارچ (کے ایم ایس) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے اور عالمی برادری کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے جمعہ کو اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت پاکستان میں …
تفصیل۔۔۔بھارت میں سیاست کیساتھ صحافت کا بھی جنازہ نکل گیا
بھارتی نیوز انیکر لائیو پروگرام میں ایک مہمان کو غلط نام سے تنقید کا نشانہ بناتا رہا اسلام آباد 04 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں سیاست کے ساتھ ساتھ صحافت کا بھی جنازہ نکل چکا ہے ۔ تازہ پیش رفت میں بھارتی ٹیلی ویژن کا ایک نیو ز اینکر راہول شیو شنکر جو یوکرین روس تنازعے پر ایک پروگرام کی میزبانی کر رہا تھالائیوپروگرام کے دوران بڑی غلطی کر …
تفصیل۔۔۔بہار:پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے 10افراد ہلاک
بھاگلپور04مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میںایک بڑے دھماکے میں کم سے کم 10افراد ہلاک اور 9زخمی ہو گئے ہیں ۔ ریاست کے ضلع بھاگلپور میں ایک گھر میں دھماکے سے ایک بچے سمیت10افراد ہلاک اور 9زخمی ہو گئے ہیں ۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی گونج دور دور تک سنی گئی۔ حکام کے مطابق گھر میں غیر قانونی طورپر پٹاخے بنائے جاتے تھے ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ …
تفصیل۔۔۔عالمی برداری سے مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل
سرینگر04مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لے جہاں لوگ مسلسل بھارتی بندوقوں کے سائے تلے جہنم جیسی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان زخمی
سرینگر04مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیا ۔ بعدازاں نوجوان کو گرفتار کرلیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان ضلع کے علاقے لنگیٹ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے …
تفصیل۔۔۔”طلبہ کے رہنے اور کھانے کا بندوبست ہم نے کیا ہے “رومانیہ کے میئر نے بھارتی وزیر کو آئینہ دکھا دیا
ممبئی 4مارچ (کے ایم ایس)سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیووائرل ہے جس میں بھارت کے مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی جیوترا دتیہ سندھیا جنگ زدہ یوکرین سے اپنی مد د آپ کے تحت رومانیہ پہنچنے والے بھارتی طلبہ سے بات کررہے ہیںلیکن اس دوران وہاں موجود رومانیہ کے میئر انہیں یاد دلاتے ہیں کہ ان طلباءکے رہنے اور کھانے کا انتظام ہم نے کیا ہے آپ نے نہیں۔ کشمیر …
تفصیل۔۔۔مجاہد کمانڈر عبداللہ شہید کو شاندار خراج عقیدت پیش
اسلام آباد 04 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں قاضی عمران اور خالد شبیر نے مجاہد کمانڈر محمد اقبال المعروف عبداللہ شہید کو ان کی شہادت کی 19ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ قاضی عمران اور خالد شبیر نے اسلام آباد سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ شہید مجاہد کمانڈر کے خاندان نے تحریک آزادی کشمیر کے دوران …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلم مخالف تشدد روز کا معمول بن گیا ہے،رپورٹ
اسلام آباد 04 مارچ (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کے تحت بھارت میں مسلم مخالف تشدد روز کا معمول بن گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارت میں مسلم مخالف تشدد میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ ہندوتوا رہنما کھل کر مسلم …
تفصیل۔۔۔