نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک پنچ قتل سرینگر 02مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو بٹہ سرینگر کے مالو پولیس اسٹیشن سے آج سینٹرل جیل منتقل کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزا ر کوآج شام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے کالا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 مارچ, 2022
کولگام : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک پنچ قتل
سرینگر 02مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج ضلع کولگام میں ایک پنچ کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پنچ محمد یعقوب ڈار کو آج شام ضلع میں کولپورہ کے علاقے سندو کولگام میں گولی مار کر قتل کیا۔ پنچ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا …
تفصیل۔۔۔بھارت کی پاکستان میں مداخلت پر مبنی لالی ووڈ کی فلم ڈھائی چال کا ٹریلر ریلیز
اسلام آباد 02مارچ (کے ایم ایس) پاکستان میں بھارتی مداخلت پر مبنی لالی ووڈ کی فلم ”ڈھائی چال ”کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاکستان میں شمعون عباسی اور عائشہ عمر کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ڈھائی چال جوبھارت کی پاکستان میں مداخلت پر مبنی ہے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے ۔ڈھائی چال کو تین سال قبل 2019 میں بنانے کا اعلان کیا گیا تھا اور …
تفصیل۔۔۔پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر سے متعلق بی جے پی کاردعمل بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں،فاروق عبداللہ
سرینگر 02مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبدا للہ نے کہاہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی ) کے وائٹ پیپر سے متعلق بی جے پی کا رد عمل بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ضلع گاندربل میں صحافیوں سے گفتگو میں پی اے …
تفصیل۔۔۔کیرالہ ہائی کورٹ:مقبول ملیالم چینل کی نشریات پر پابندی کیخلاف عرضداشت خارج،پابندی برقرار
کیرالہ 02مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے ملیالم زبان کے نیوز چینل ‘میڈیا ون’ کی نشریات پر مودی حکومت کی طرف سے عائد کی گئی پابندی کو برقرار رکھاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبول ملیالم چینل میڈیا ون کی انتظامیہ نے بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے سیکورٹی وجوہات کی آڑ میں جنوری میں چینل کی نشریات پر عائد پابندی کو ہائی کورٹ میں …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر 02مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے بھارتی قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سرینگر اور سوپور میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ڈیلی ویجر ملازمین نے اپنی ملازمتوں کی مستقلی کیلئے سرینگر میں ایک بڑااحتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کا اہتمام جموں و کشمیر کیجول لیبررز یونائیٹڈ فرنٹ نے …
تفصیل۔۔۔راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی بھارتی طالب علم کی یوکرین میں موت پر مودی حکومت پر کڑی تنقید
نئی دلی 02مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جنگ سے متاثرہ یوکرین میں بھارتی طالب علم نوین کی موت پر مودی حکومت کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ نوین کی موت کی ذمہ دارحکومت ہے ۔ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے الگ الگ ٹویٹ میں کہاکہ نوین کی موت کی بھارتی حکومت ذمہ دار …
تفصیل۔۔۔یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبا کے والدین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ
جموں02مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں یوکرین میں پھنسے کشمیری طالب علموں کے والدین نے آج جموں پریس کلب کے باہر جمع ہو کر اپنے بچوں کی فوری اور محفوظ واپسی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں شامل کشمیری طلباء کے والدین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری طلباء کی جلد اور محفوظ واپسی …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماوں کا آزاد جموں و کشمیر کے سابق چیف جسٹس کے انتقال پراظہار تعزیت
اسلام آباد 02 مارچ (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اور حریت آزادکشمیر کے رہنماوں نے آزاد جموں و کشمیر کے سابق چیف جسٹس جسٹس (ر) عبدالمجید ملک کے میرپور آزادکشمیر میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں ہندوتواقوتیں ووٹ حاصل کرنے کے لیے مسلم دشمن جذبات بھڑکا رہی ہیں
اسلام آباد 02 مارچ (کے ایم ایس) مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت نئی بلندیوں کو چھورہی ہے اور انتہا پسند راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے متاثرہ ہندوتوا قوتیں بھارت سے مسلمانوں کا صفایا کرنا چاہتی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں پر بلا اشتعال حملے …
تفصیل۔۔۔