سرینگر17 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) نے تعلیمی اداوں ، ہسپتالوں ، ہوٹلوں ، سینما ہالوں اور کشمیری پنڈتوں کے گھر وں پر قبضہ جما رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فور س مقبوضہ علاقے میں تقریباً 737 ایسی عمارتوں پر قابض ہے۔سی آر پی ایف کے اعداد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 مارچ, 2022
بی جے پی فلم” دی کشمیر فائلز ”دیکھنا لازمی قرار دے، یشونت سہنا کا طنزیہ ٹویٹ
نئی دلی 17 مارچ (کے ایم ایس)سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا نے طنزیہ انداز میں کہاہے کہ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ ٹیکس فری دکھانے کا اعلان کافی نہیں ہے بلکہ بی جے پی حکومت پارلیمنٹ میں ایک قانون پاس کرے جسکے تحت فلم دیکھنا لازمی قرار دیا جائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یشونت سنہا نے اپنے ایک ٹویٹ میں طنزیہ طور پر لکھا کہ فلم دی کشمیر فائلز کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بانڈی پورہ کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
سرینگر17 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سہ پہر ضلع بانڈی پورہ کے اجس وائلڈ لائف رینج جنگل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے بتایا کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی کارکنوں کی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئی ہیں جنہوں نے آگ کو وسیع علاقے تک پھیلنے سے روک دیا۔ آخری اطلاعات تک جنگل …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں کیطرف سے ہڑتال کی کال کی حمایت
سرینگر17 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماو ں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں میں تیزی کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے دی گئی ہڑتال کی کال کی حمایت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما حکیم عبدالرشید نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانیوالے مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے،کشمیری صحافیوں کا عزم
راولپنڈی 17مارچ (کے ایم ایس) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم کشمیری صحافیوں نے کہاہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مظلوم کشمیری عوام پر ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد اشرف وانی کی طرف سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر راولپنڈی میں ان کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے سرینگر میں 12سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر17مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں 12زائد سے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سرینگر کے علاقے نوگام میں گھروں پر چھاپوں کے دوران ان نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ پولیس کی طرف سے درج کی جانیوالی ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرفتار کئے گئے نوجوان گزشتہ روز …
تفصیل۔۔۔کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی ریلی
مظفرآباد17مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت اور کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کیخلاف آج مظفر آباد میں ایک بڑی بھارت مخالف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بڑی تعداد میں مظاہرین نے گریڈ سٹیشن چوک سے سنٹرل پریس کلب بنک روڈ تک مارچ کیا ۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر جموں …
تفصیل۔۔۔اگر کشمیر کے بارے میں فلم بنائی جاسکتی ہے تو لکھیم پور قتل عام پرکیوں نہیں ،اکلیش یادیو
لکھنو 17مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادیو نے کہا ہے کہ اگر کشمیر پر ایک پروپیگنڈہ فلم دی کشمیر فائلز بنائی جا سکتی ہے تو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل عام پر لکھیم پور فائلز کیوں نہیں بن سکتی جہاں گزشتہ سال اکتوبر میں بھارتی وزیر کی گاڑی نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو …
تفصیل۔۔۔بھارت میں متنازعہ فلم کی ریلیز کے بعد کشمیری طلبہ کو ہندتوا دہشت گردوں کے حملوں کا خوف
دہرادون 17مارچ (کے ایم ایس) کشمیری طلبا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز دکھانے والے مختلف سینما گھروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری کئے جانے والے اشتعال انگیز ویڈیو کلپس بھارت کی مختلف ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پر ہندوتو ا دہشت گردوں کی طرف سے حملوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ جموں وکشمیر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر کھوہامی نے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت متنازعہ فلم ”کشمیر فائلز”کو پروموٹ کر کے انتشار پھیلا رہی ہے ،محبوبہ مفتی
سرینگر17مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیری پنڈتوں کے زخموں اور درد کو سیاسی مقاصد کیلئے ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کر کے انتشار پھیلا رہی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ مودی حکومت جس طرح جارحانہ انداز میںمتنازہ فلم ”کشمیر فائلز”کو پروموٹ اور …
تفصیل۔۔۔