سرینگر24مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں دستی بم کے دھماکے میں6 پولیس اہلکاروں سمیت کم سے کم 7افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے رعنا واری میں دستی بم کے دھماکے میں دو بھارتی پولیس اہلکار ، ایک سی آر پی ایف اہلکار ، دو ٹریفک پولیس کے اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 مارچ, 2022
مقبوضہ کشمیر :یوم پاکستان پر مبارکباد کے پیغامات والے پوسٹر آویزاں
جموں23مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کے شہر پونچھ میں یوم پاکستان پر مبارکباد کے پیغامات والےپوسٹرس اور بینرز لگائے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر لبریشن الائنس کی طرف سے لگائے گئے پوسٹرز بینرز پرپاکستان کے قومی پرچم، قائداعظم محمد علی جناح، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کشمیری حریت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم مسلسل جاری ہیں
اسلام آباد 23 مارچ (کے ایم ایس) ہر سال 24 مارچ کودنیا بھرمیں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں اور متاثرین کے عزت ووقارسے متعلق سچ کے حق کے عالمی دن کے طورپر منایا جاتا ہے، تاہم بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم مسلسل جاری ہیں جنہیں بین الاقوامی قانون کے مطابق جنگی جرائم قراردیا جاسکتا ہے کیونکہ کشمیری عوام کو مسلسل بھارتی …
تفصیل۔۔۔ورلڈ ایئر کوالٹی کی رپورٹ میں نئی دلی مسلسل دنیا کا آلودہ ترین دارلحکومت قرار
نئی دلی 23 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی مسلسل دنیا کا آلودہ ترین دارلحکومت ہے جہاں آلودگی میں کمی کے بجائے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فضائی آلودگی سے متعلق سوئٹزر لینڈ کے ایک ادارے ورلڈ ایئر کوالٹی کی ایک تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ماحول سے متعلق جو معیارمقررکئے ہیں،ان پر بھارت کا کوئی بھی شہر پورا نہیں …
تفصیل۔۔۔پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا
نئی دلی23مارچ (کے ایم ایس) پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی میں یوم قرارداد پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے چانسری لان میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔تقریب میں صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ناظم …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے سرینگر سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا
سرینگر23مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے بمنہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگرکارہائشی نوجوان زبیرالطاف شیخ ہمدان کالونی کی طرف جارہا تھا کہ بمنہ چوک پر ایک پولیس چوکی پر تعینات اہلکاروں نے اسے روک کر گرفتار کرلیا۔ پولیس نے نوجوان سے قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی نے گولی مار کر خودکشی کرلی
سرینگر23مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں خودکشی کر لی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کنٹرول لائن پر اوڑی میں مائیک پوسٹ پر تعینات بھارتی فوج کی 21کھنموہ یونٹ سے وابستہ اہلکار وکرم کمار یادیو نے اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی …
تفصیل۔۔۔امت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں غلط بیانی کی ہے ،پروفیسر سوز
سرینگر23مارچ (کے ایم ایس) کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر پروفیسر سیف الدین سوز نے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے حالیہ دورے کے دوران مسئلہ کشمیر کے بارے میں غلط بیانی پر افسوس ظاہر کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پروفیسر سوز نے ایک بیان میں کہاکہ امت شاہ نے اپنے مقبوضہ علاقے کے دورے کے دوران کہا …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے نام یاداشت میں انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا
اسلام آباد 23 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل Hissein Brahim Tahaکے نام ایک یادداشت میں انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال اور بیگناہ کشمیریوں کے روزانہ قتل سے آگاہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کی طرف سے پاکستان کے عوام اور حکومت کویوم پاکستان کے موقع پر مبارکباد
سرینگر23مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنمائوں نے او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس میں تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر وزیر اعظم پاکستان اور اسلامی …
تفصیل۔۔۔