جموں 14مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کے ریذیڈنسی روڈ کے قریب جھونپڑیوں اور ایک سکریپ کی دکان میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق اور کم سے کم 15 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایاہے کہ آگ آج شام کو لگی جس میں تین افراد زندہ جل گئے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 مارچ, 2022
عوامی مجلس عمل کی طرف سے حاجی غلام محمد بٹ کوانکی برسی پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر 14مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے تنظیم کے سابق جنرل سیکریٹری حاجی غلام محمد بٹ کو انکی 12ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عوامی مجلس عمل نے تنظیم خاص طورپر غیر قانونی طورپر نظربند اس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے مرحوم کو انکی طویل سیاسی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:کشمیری صحافی فہد شاہ پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو
سرینگر 14مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشمیری صحافی فہد شاہ پرکالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کردیا ہے ۔ پولیس نے دو ماہ قبل فہد شاہ کے خلاف تین مقدمات قائم کر کے انہیں کپواڑہ جیل میں قید کردیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے صورہ کے رہائشی فہد شاہ پرپولیس کی طرف سے ان کے …
تفصیل۔۔۔جموں:بھدروہ جیل میں دھماکے سے چار پولیس اہلکار زخمی
جموں 14مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کی بھدروہ جیل میں ایک دھماکے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ پیر کو بھدرواہ جیل میں ایل پی جی سلنڈر میں دھماکے کی وجہ سے پیش آیا۔سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگنے کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں ذرائع ابلاغ کا گلا گھونٹ رہی ہے ، پریس کونسل آف انڈیا
نئی دلی 14مارچ (کے ایم ایس) پریس کونسل آف انڈیاکی ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ جموں و کشمیر میں خصوصا وادی کشمیر میں مقامی انتظامیہ کی طرف سے عائد بڑے پیمانے پر پابندیوں کی وجہ سے ذرائع ابلاغ خاص طورپر اخبارات اور نیوز چینلوں کی آواز آہستہ آہستہ دبائی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پریس کونسل آف انڈیا کے ریٹائرڈ جسٹس سی کے پرساد …
تفصیل۔۔۔بھارت : ریاست مدھیہ پردیش میں گیند لگنے پر مسلمان نوجوان کا قتل
بھوپال14 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کرکٹ کی بال لگنے پر مشتعل ہندﺅں کے ایک گروہ نے ایک 17 سالہ مسلمان نوجوان فیضان منصوری کو تیز دھار چاقو سے وار کر کے قتل کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کھرگون کے قصبے مہیشور میں کرکٹ میچ کے دوران تیز شاٹ مارنے پر گیند روشن نامی ایک راہگیر کو لگ گئی جس پر اس نے اپنے دوستوں شبھم، …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں دریائے جہلم سے دو لاشیں برآمد
سرینگر 14 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دریائے جہلم سے ایک مرد اور ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شوکت احمد گورسی کی ایک مسخ شدہ لاش ضلع اسلام آباد کے علاقے زیرپورہ کے مقام پر دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔ ضلع بارہمولہ کے علاقے چندنواری بونیار کے قریب دریا ئے جہلم سے ایک 31 …
تفصیل۔۔۔نام نہادحد بندی کمیشن نے اپنا مسودہ منظر عام پر لایا
سرینگر14 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد حد بندی کمیشن نے پیر کو ہندوتوا اےجنڈے کے تحت ایک اور اقدام میں جموں و کشمیر اسمبلی اور بھارتی پارلیمانی حلقوں کی حد بندی کا اپنا مسودہ منظر عام پر لایا۔ حد بندی کمیشن نے نیشنل کانفرنس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کی …
تفصیل۔۔۔مقامی لوگوں کے کاروبارپر قبضے کے لیے غیر کشمیریوں کو سہولت فراہم کی جارہی ہے: فاروق عبداللہ
جموں 14 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ علاقے میں بالخصوص جموں خطے میں بیرونی لوگوں کے لیے راستہ ہموار کرنے کی خاطر مقامی لوگوں کو نظراندازکیا جا رہا ہے۔ فاروق عبداللہ نے جموں خطے کے ضلع سانبہ میں ایک پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں کے …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش کے کالج میں حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے داخلے پر پابندی
علی گڑھ 14 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک ممتاز کالج شری ورشنی کالج نے حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع شری ورشنی کالج نے طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ کالج میں اپنے سر اور چہرے کو نہ ڈھانپیں۔کئی طالبات کالج میں داخلے کی اجازت نہ ملنے …
تفصیل۔۔۔