اسلام آباد، 03 مارچ (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بھارت میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت جمہوریت کو فروغ دینے کے بجائے ملک میں ہندوتوا سوچ کو ہوا دے رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس سے متاثر مودی حکومت ہندوتوا کے ایجنڈے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 مارچ, 2022
پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا
اسلام آباد 03 مارچ (کے ایم ایس) پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین وارفیئر یونٹ نے کلاوری کلاس کی جدید ترین بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے روک لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ پاک بحریہ نے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: بجرنگ دل کا کارکن امام کو قتل کرنے کیلئے مسجد میں گھس آیا
بنگلورو03 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنٹوال میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کا ایک کارکن امام کو قتل کرنے کے ارادے سے ایک مسجد میں گھس گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بابو پجاری نام کا شخص ایک گاڑی میں آیا اور بنٹوال میں نیشنل ہائی وے کے قریب ایک مسجد میں گھس گیا ۔ مسجد کمیٹی نے فوری طو ر پر پولیس کو اطلاع دی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پیرا ملٹری اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار Pulchand Ali Sheikh ضلع اسلام آباد کے علاقے قاضی گنڈ ویسو میں اپنے کیمپ میں حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک ہو …
تفصیل۔۔۔منی پور : کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان تصادم
امپھال 03 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست منی پور میں انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل Kakching Khunouعلاقے میں کانگریس اور بی جے پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بدھ کی رات ہونے والے تصادم کے دوران 13 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔کانگریس نے جمعرات کو منی پور میں بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ وہاں کے انتخابات پر اثر …
تفصیل۔۔۔بھارت نے پریس نوٹ جاری کرنے پر غلام احمد گلزار کے خلاف کالا قانون” پی ایس اے“لاگو کر دیا
کشمیریوں کو باوقار طریقے سے زندگی گزارنے کا حق ہے، امریکہ سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کے خلاف کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگوکر کے انہیں سینٹرل جیل سری نگر منتقل کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار کو چند روز قبل گرفتار اورسرینگر کے بٹہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :انتظامیہ کی ناروا پالیسی کے خلاف طلباءکا احتجاج
سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں انتظامیہ کی ناروا پالیسی کے خلاف طلباءاور والدین نے احتجاج کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ویری ناگ کے گورنمنٹ ہائی سکول تھمن کوٹ کے احاطے میں سینکڑوں طلباءاپنے والدین کے ہمراہ جمع ہوئے اورسکول میں تدریسی عملے کی کمی کے خلاف زبر دست احتجاج کیا۔انہوں نے انتظامیہ پر …
تفصیل۔۔۔کلبھوشن یادیو کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، چوہدری فواد حسین
اسلام آباد 03مارچ (کے ایم ایس) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چھ سال قبل آج کے دن پاکستان فوج نے بھارت کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیاتھاجوبلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ کلبھوشن کی گرفتاری نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے …
تفصیل۔۔۔غلام احمد گلزار پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ کی شدید مذمت
سرینگر03مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے پارٹی کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے جو کہ مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی بدترین فسطائیت کا ایک اور ثبو ت ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔سرینگر جموں ہائی وے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند
جموں03مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 270کلومیٹر طویل سرینگر جموں ہائی وے جمعرات کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بندکردی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہائی وے ضلع رام بن میں بانہال کے علاقے چملواس میںتودے گرنے کی وجہ سے بند ہے اور اس وقت تودے ہٹانے کا …
تفصیل۔۔۔