نئی دہلی، 31 مارچ (کے ایم ایس) ایک بھارتی ٹریبونل نے بھارتی حکام کی طرف سے گزشتہ برس نومبر میں جاری کردہ اس نوٹیفکیشن کی تصدیق کی ہے جس میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے بارے میں کالے قانون یو اے پی اے کی مختلف شقوں کے تحت معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاو¿نڈیشن (IRF) کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 31 مارچ, 2022
سوپور :بھارتی پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا
سرینگر31 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور سے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتارکی جانے والی خاتون حسینہ اختر نے رواں ہفتے کے شروع میں سوپور میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے بنکر پر …
تفصیل۔۔۔جموں : سڑک حادثے میں چھ افراد کی جانیں چلی گئیں
جموں 31مارچ ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پوچھ میں سٹرک کے ایک حادثے میں کم از کم چھ افراد کی جانیں چلی گئیں جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں اسوقت پیش آیا جب ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر تین سو فٹ گہری گہری کھائی میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے رواں سال 45کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر31مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران رواں سال اب تک ایک خاتون سمیت 45کشمیریوں کو شہید کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ان میں سے 7کشمیریوںکو فوجیوں نے جعلی مقابلوں اور حراست کے دوران شہید کیا۔ اس عرصے کے …
تفصیل۔۔۔جنگی جنوں:بھارت ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک ، رپورٹ
اسلام آباد31مارچ(کے ایم ایس)بھارت گزشتہ دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جس نے اس عرصے کے دوران سوا ارب ڈالر سے زائد نئے ہتھیاروں اور دفاعی نظام کی خرید پر صرف کیے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سویڈن کے ایک سرکردہ تحقیقی ادارے ”سٹاک ہولم انٹرنیشنل پیش ریسرچ انسٹی ٹیوٹ “Stockholm International Peace Research Institute نے اپنی ایک رپورٹ کہا کہ گزشتہ …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں مسیحی برادری پر ہندوتوادہشت گردوں کے حملوں میں تیزی سے اضافہ
اسلام آباد 31مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں فسطائی مودی حکومت کے دور میں ہندو دہشت گردمسیحی برادری کو کھلے عام قتل اور ان کی عبادت گاہوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میںبی جے پی کی حکومت کے دور میں مسیحی برادری پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے …
تفصیل۔۔۔امریکی محکمہ خارجہ کی اپنی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
واشنگٹن 31مارچ (کے ایم ایس) امریکہ نے حملوں اور عوامی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کومقبوضہ کشمیر کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر:آگ لگنے سے 22مکان جل کر خاکستر ہو گئے
سرینگر31مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ شب سرینگر شہر میں آتشزدگی کے بھیانک واقعے میں 22مکان جل کر خاکستر ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شہر کے علاقے گتاکالونی نور باغ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے املاک کو بھاری نقصان پہنچا اور فائر بریگیڈ کے رکن سمیت چار افراد جھلس گئے۔فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے میڈیا …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کی عالمی رہنمائوں سے تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کی اپیل
اسلام آباد 31مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء محمود احمد ساغر نے عالمی رہنمائوں پر زوردیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں مدد کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کے رہنمائوں کے نام ایک خط میں انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر …
تفصیل۔۔۔آزادی صحافت کی بین الاقوامی تنظیموں اورصحافیوں کی رعناایوب سے اظہار یکجہتی
نئی دلی 31مارچ (کے ایم ایس)آزادی صحافت کی بین الاقوامی تنظیموں اور ممتاز صحافیوں نے ایوارڈ یافتہ بھارتی صحافی رعنا ایوب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے جنہیں گزشتہ روز بھارتی حکام نے ممبئی ائیر پورٹ پرصحافیوں کو ڈرانے اوردھمکانے کے موضوع پر انٹرنیشنل سینٹر فار جرنلسٹس (آئی سی ایف جے) میں خطاب کیلئے لندن جانے سے روک دیا تھا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رانا ایوب کو …
تفصیل۔۔۔