سرینگر06 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج گاندر بل اور پلوامہ کے اضلاع سے 5کشمیر ی نوجوان گرفتار کر لیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے محمد الطاف وانی نامی نوجوان کو ضلع گاندر بل کے علاقے ناگ بل میں ایک ناکے پر گرفتار کیا ۔پولیس نے نوجوان پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے کا الزا م عائد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 مارچ, 2022
دفعہ370کی منسوخی نے جموں وکشمیر میں بڑی پیمانے پر غیر یقنی صورتحال پیدا کر دی ہے، تاریگامی
جموں 06 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے مودی حکومت کے غیر آئینی اور غیر جمہوری فیصلے نے علاقے میں ایک بڑا سیاسی خلا اور غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف تاریگامی …
تفصیل۔۔۔سرینگر: دستی بم کے حملے میں ایک شہری جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 21 افرادزخمی
سرینگر06 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم افراد کی طرف سے سرینگر میں پھینکے گئے ایک دستی بم کے دھماکے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت اکیس افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دستی بم شہر کے مصروف بازار امیرہ کدل میں پھینکا گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں پوسٹر چسپاں ، لوگوں کو ہندو توا قوتوں سے دور رہنے کی اپیل
سرینگر06 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںسرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ ہندو توا قوتوں اور انکے حاشیہ برداروں سے دور رہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ پوسٹر” سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم“ او ر دیگر کی طرف سے دیواروں او ر کھمبوں پر چسپاں کے گئے ہیں ۔پوسٹروں میں تحریر ہے …
تفصیل۔۔۔امرتسر میں بی ایس ایف اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے4ساتھیوں کو قتل کردیا، خود بھی ہلاک
امرتسر 06 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست امرتسر کے علاقے کھاسا میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے چار اہلکاروں کو ہلاک ایک کو شدید زخمی کردیا جبکہ فائرنگ کرنے والے اہلکارکو بھی گولی مارکر ہلاک کیاگیا۔ امرتسر کے گاو¿ں کھا سا میں قائم بی ایس ایف کیمپ کے میس میں گولیاں چلنے کے بعد فائرنگ …
تفصیل۔۔۔نواب ملک کی گرفتاری سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے: شرد پوار
نئی دہلی 06 مارچ (کے ایم ایس) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے رکن نواب ملک کی داو¿د ابراہیم کیس میںگرفتاری سیاسی بنیادوں پرکی گئی ہے۔ شرد پوار نے ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 5 افراد جاں بحق
جموں 06 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے سانبہ۔ ادھم پور روڈپر مانسر کے قریب جمودا کے علاقے میں ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گاڑی بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستانی نژاد کشمیری خواتین کا سفری دستاویزات کی فراہمی کا مطالبہ
سرینگر 06 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ایک گروپ نے جو اپنے شوہروں( سابق کشمیری مجاہدین) کے ساتھ علاقے میں آئی ہیں، بھارت اور پاکستان کی حکومتوں سے وطن واپسی کے لیے سفری دستاویزات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ 44سالہ سائرہ جاوید نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ پندرہ …
تفصیل۔۔۔جموں میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جموں 06 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں یوتھ کانگریس کے رہنماو¿ں اور کارکنوں نے حد بندی کمیشن کی نظرثانی شدہ رپورٹ عوامی سطح پر دستیاب نہ ہونے کے خلاف جموں میں شدید احتجاج کیا۔ یوتھ کانگریس کے صدر اودے چِبھ کی قیادت میں پارٹی کے سینکڑوں کارکن پریس کلب جموں کے قریب جمع ہوئے اور حد بندی کمیشن کے خلاف …
تفصیل۔۔۔عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد پولیس نے صحافی فہد شاہ کو ایک اورجھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لیا
سرینگر 06 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقامی عدالت کی طرف سے دوسرے مقدمے میں ضمانت منظورکئے جانے کے بعد بھارتی پولیس نے صحافی فہد شاہ کوایک تیسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا ۔ بھارتی پولیس نے معروف صحافی اور ویب پورٹل ”کشمیر والا“ کے ایڈیٹر فہد شاہ کو 04 فروری کو سوشل میڈیا پر بھارت مخالف مواد اپ لوڈ …
تفصیل۔۔۔