سرینگر05 مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر نے سرینگرمیں آتشزدگی کے ایک واقعے میں ہڈیوں اورجوڑں کے ہسپتال کی تباہی کے ایک دن بعد وادی کشمیر کے تمام ہسپتالوں میں آگ سے بچاﺅ کے نظام کا آڈٹ کرانے کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر ڈاکٹر نثار الحسن نے سرینگر میں ایک بیان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 مارچ, 2022
سرینگر کے اسپتال میں آتشزدگی، مقامی لوگوں کی فوری کارروائی سے سینکڑوں جانیں بچ گئیں
سرینگر 05 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ (4 مارچ) کی رات کو سرینگر کے ایک اسپتال میں شدید آگ بھڑک اٹھی تاہم مقامی لوگوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں افرادکی جانیں بچائیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے برزلہ میں قائم”ہڈیوں اورجوڑوںکے ہسپتال“ میں رات 9.30 بجے کے قریب آگ کے شعلے دیکھے گئے اورصرف 30 منٹ میں …
تفصیل۔۔۔آغا سید حسن کی پشاورمیں خود کش حملے کی شدید مذمت
سرینگر 05 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے پاکستان کے شہر پشاور کی ایک جامع مسجد میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آغا سید حسن نے سرینگر میں ایک بیان میں اس انسانیت سوز سانحے میں شہید ہونے والے معروف عالم دین اور جامع …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
سرینگر 05 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جہنم نما جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جیلوں میں علاج …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:خود سوزی کی کوشش کرنے والا نوجوان دم توڑ گیا
سرینگر 05 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع گاندربل کے علاقے حرن میں قابض حکام کی طرف سے ایک عمارت کو مسمار کئے جانے کے خلاف بطور احتجاج خودسوزی کی کوشش میں شدید زخمی ہونے والا 27 سالہ نوجوان آج سرینگر کے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوان عامرحمد شاہ آج صبح سرینگر کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر : نیشنل کانفرنس نے حد بندی کمیشن کو اپنے اعتراضات جمع کرائے
سرینگر05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، نیشنل کانفرنس (این سی) نے حد بندی کمیشن کے مسودے پر 18 صفحات پر مشتمل اعتراضات جمع کرائے ہیںجو مودی حکومت کی طرف سے علاقے میں اسمبلی حلقوں کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این سی کے ایسوسی ایٹ ارکان نے اعتراضات میں اپنے پہلے بیان کردہ …
تفصیل۔۔۔جموں:قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
جموں 05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف سرکاری محکموں کے عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جموں وکشمیر کیجول لیبررز یونائیٹڈ فرنٹ کے بینر تلے بڑی تعداد میں ملازمین نے پریس کلب جموں کے قریب جمع ہوکر مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے۔احتجاج کرنے والے ملازمین باقاعدہ کرنے، …
تفصیل۔۔۔بھارتی جبر و استبداد نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو اس کے باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا ہے، رپورٹ
اسلام آباد 05 مارچ (کے ایم ایس) بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے جس نے علاقے کو اس کے باشندوں کے لیے جہنم میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کا بے انتہا بھارتی جبر کے تحت دم گھٹ رہا …
تفصیل۔۔۔جموں: سڑک حادثے میں پانچ افراد کی جانیں چلی گئیں
سرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند جموں05مارچ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے ضلع سانبا میں سڑک کے ایک حادثے میں کم از کم پانچ افراد کی جانیں چلی گئیں جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ آج (ہفتہ ) صبح سانبا میں جمودا کے قریب پیش آنے والے حادثے میں پانچ افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: معراج العالم کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس
سرینگر05مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں معراج العالم کی اختتامی تقریبات نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں اور مساجد زیارت گاہوں، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا گیا۔ علمائے کرام اور آئمہ مساجد نے پیغمبر اسلام ﷺ کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی جبکہ نعت خوانوں نے نعتیہ کلام پڑھے۔ مقبوضہ وادی کشمیر میں منعقد ہونے …
تفصیل۔۔۔