سرینگر 07مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے آج ضلع پلوامہ میں خودکشی کر لی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کے ایک اہلکار موہت نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 مارچ, 2022
مقبوضہ کشمیر:چار کشمیری نوجوان گرفتار
سرینگر 07مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے عاقب منظور بٹ ، مدثر احمد بٹ ، غلام محمد آہنگر اور وارث بشیر نجار نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتار کیا۔ پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں بم دھماکے میں دو شہریوں کے قتل کی شدید مذمت
سرینگر 07مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر کے علاقے امیرہ کدل کے ایک مصروف بازار میں دستی بم کے دھماکے میں ایک معمر شہری اور ایک نوجوان لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں آغا سید حسن الموسوی الصفوی، جمیل احمد میر اور ڈاکٹر مصعب …
تفصیل۔۔۔بھارتی بی ایس ایف اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارکر ہلاک کرنے کے بعد خودکشی
مرشد آبا کولکتہ 07مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے ایک ساتھی اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی ۔ بی ایس ایف اہلکار نے مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں واقع ایک فوجی کیمپ میں ایک ساتھی اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کی ۔حکام کے مطابق یہ واقعہ بھارت …
تفصیل۔۔۔بھارت : یوپی میں بھارتی فوجی اور اس کے دوستوں نے کالج طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
مظفر نگر 7 0مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتی فوج کے ایک اہلکاراور اس کے چار دوستوں نے ایک 22 سالہ پوسٹ گریجویٹ کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزموں نے ریاست کے علاقے مظفر نگر میں 22 سالہ ایم اے فرسٹ ایئر کی طالبہ کو کالج سے گھر چھوڑنے کے بہانے گاڑی میں بٹھایا اور 48 گھنٹے تک ایک کمرے میں بند رکھ کر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ناکامی پر حزب اختلاف کی بی جے پی پرشدیدتنقید
جموں 07 مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مکمل ناکامی پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاکی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند نے جموں کے علاقے کھورمیں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی کی بی …
تفصیل۔۔۔نعیم خان کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی بحالی کی مذمت
سرینگر 07 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طورپر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے نوجوانوں کی گرفتاریوں سمیت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اورولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی بحالی کے بھارتی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نعیم احمد خان …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف کیمپوں کے قیام کے خلاف مظاہرے جاری
نئی دہلی 07 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپوں کے قیام کے خلاف جاری مظاہروں میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت آتی جا رہی ہے کیونکہ مظاہرین کے مطالبات ابھی تک پورے نہیں ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سلگر، سکما میں نئے سی آر پی ایف کیمپوں کے قیام کا مقصددور دراز علاقوں …
تفصیل۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافے سے بھارتی روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر
ممبئی 07 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی روپے پیر کو تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے کیونکہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ نے افراط زر کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے اور مرکزی بینک کی طرف سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کو تقویت ملی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت اپنی ضروریات کا دو تہائی سے زیادہ تیل درآمد …
تفصیل۔۔۔جیل میں نظر بند مسلمان اسکالر عتیق الرحمان کی حالت خراب
نئی دہلی 07 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی جیل میں نظر بند مسلمان کارکن اور طالب علم رہنما عتیق الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے بعد نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے مسلمان اسکالر کو اکتوبر 2020 میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ اونچی ذات کے …
تفصیل۔۔۔