تازہ ترین

Daily Archives: 27 اپریل, 2022

مدھیہ پردیش: شدت پسند ہندوئوں کی طرف سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کے اعلانات

مدھیہ پردیش: شدت پسند ہندوئوں کی طرف سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کے اعلانات

نئی دلی27اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں ہندو شدت پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جارہا ہے جبکہ کھرگون کے ایک مندر میں بھی مسلمانوں کے بائیکاٹ کا حلف لیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کھرگون کے ایک مندر میں مبینہ طور پر گایتری پریوار کی جانب سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کی تقریب حلف برداری کا اہتمام کیا گیا ، جس …

تفصیل۔۔۔

تنازعہ کشمیر کی وجہ سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹر فائی

واشنگٹن ڈی سی 27 اپریل (کے ایم ایس) واشنگٹن میں قائم” ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس“ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو شدید مصائب و مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے یہ بات یو ایس کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی طرف …

تفصیل۔۔۔

ہندو دھرم سنسد:بھارتی سپریم کورٹ کی اتراکھنڈ حکومت کی سخت سرزنش

ہندو دھرم سنسد:بھارتی سپریم کورٹ کی اتراکھنڈ حکومت کی سخت سرزنش

نئی دلی27اپریل (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے روڑکی میں مجوزہ ہندو دھرم سنسد کے انعقاد پر اتراکھنڈ حکومت کی سرزنش کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس اے ایم کھانولکر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اتراکھنڈ کے چیف سکریٹری سے دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں حلف نامہ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ …

تفصیل۔۔۔

گجرات: حکومت نے تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کی جائیدادیں مسمار کرنا شرو ع کردیں

گجرات: حکومت نے تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کی جائیدادیں مسمار کرنا شرو ع کردیں

گاندھی نگر بھارت 27 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات کے شہر ہمت نگر میں حکومت نے تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کی جائیدادیں مسمار کرنا شروع کر دی ہیں۔ قبل ازیں علاقے میں ہندو تہوار رام نومی کے دوران انتہا پسند ہندو گروپو ں نے مسلمانوں کو تشدد کانشانہ بنایا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے دوران گجرات میں بی جے پی حکومت نے ہندوتوا تشدد کے فوراً بعد مسلمانوں …

تفصیل۔۔۔

تامل ناڈو: مندر کے جلوس کے دوران گیارہ افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک

تھانجاور تامل ناڈو 27 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع تھانجاور میں مندر کے ایک رتھ جلوس کے دوران گیارہ افراد ایک ہائی ٹرانس میشن لائن کی زد میں آنے کے باعث ہلاک ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔یہ واقعہ کلیمیڈو کے علاقے میں میں اس وقت پیش آیا جب مندر کا رتھ جلوس جاری تھا۔ پولیس نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: ضلع بانڈی پورہ سے سولہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد

سرینگر 27 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک سولہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر فاروق میر نامی لڑکے کی لاش ضلع کے علاقے کلوسہ میں ایک نہر کے قریب سے ملی ۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ معاملے کے حوالے سے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ دریں اثنا،ضلع گاندر بل …

تفصیل۔۔۔