تازہ ترین

Daily Archives: 2 جنوری, 2023

بھارت: خودکشی کرنے والے شخص نے انتہائی قدم کا ذمہ دار بی جے پی کے رکن اسمبلی کو قراردیا

بھارت: خودکشی کرنے والے شخص نے انتہائی قدم کا ذمہ دار بی جے پی کے رکن اسمبلی کو قراردیا

بنگلورو 02جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک 47سالہ شخص نے خود کشی کرلی ہے اورانتہائی قدم اٹھانے سے پہلے لکھے گئے خط میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کو اس کا ذمہ دارقراردیا ہے۔ بنگلورو شہرمیں خود کو گولی مار کر اپنی جان لینے والے شخص ایس پردیب نے خط میں چھ افراد پر ہراساں کرنے اورانتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرنے کا الزام لگایا ہے جن میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک کے حادثے میں دو بھارتی فوجی زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک کے حادثے میں دو بھارتی فوجی زخمی

جموں02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ریاسی میں سڑک کے ایک حادثے میں بھارتی پیراملٹری کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پیراملٹری فورس کے اہلکار اسوقت زخمی ہوئے جب فورس کی گاڑی کٹراسے ریاسی کی طرف جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔یہ حادثہ کٹرا کے علاقے سرباد کے قریب اس وقت پیش آیا جب گاڑی مسافروں کے لئے تعمیر کئے گئے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر اوردیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ

سرینگر اوردیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ

سرینگر02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیںجن میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیرکو حق خودارادیت کی بنیاد پر حل کرے جس کا وعدہ کشمیریوں سے5جنوری 1949کی منظور شدہ قرارداد میں کیا گیا ہے۔ آزادی پسندتنظیموں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ ، جموں و کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس مومنٹ، …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ ، عالمی طاقتیں کشمیریوں کی نسل کشی روکیں: شبیر شاہ

اقوام متحدہ ، عالمی طاقتیں کشمیریوں کی نسل کشی روکیں: شبیر شاہ

سرینگر02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پر امن طریقے سے حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہار جیل سے اپنے …

تفصیل۔۔۔