پٹنہ09فروری(کے ایم ایس)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) نے کہا کہ روراں برس(2023)میں صنعت کار اڈانی زوال کا شکار ہوا ہے جبکہ 2024میں نریندر مودی کا زوال ہو گا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سیکرٹری دیپا نکر بھٹہ چاریہ نے اڈانی کے بارے میں ہنڈن برگ کے انکشافات کے بعد حزب اختلافات کی جماعتوںکی طرف سے اس حوالے سے تحقیقات کیلئے ایک مشترکہ پارلیمنانی کمیٹی(جے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 فروری, 2023
ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
سرینگر09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر تنظیموں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی کشمیری نمائندہ تنظیموں نے ترکیہ او ر شام میں ہولناک زلزلے سے بڑے پیمانے پرانسانی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے …
تفصیل۔۔۔چندی گڑھ: سکھ قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاج کے دوران درجنوں مظاہرین، کئی پولیس اہلکار زخمی
چندی گڑھ 9 فروری (کے ایم ایس) بھارت کی مختلف جیلوں میں عرصہ دراز سے بند سکھ قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج کے دوران بھارتی پولیس کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کیوجہ سے درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت چندی گڑھ میں وزیر اعلی بھگونت مان کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلڈوزر کارروائی سے ہزاروں افراد کو بے دخلی کا سامناہے، رپورٹ
نئی دہلی، 09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی طرف سے جاری انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم سے ایک بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے، حزب اختلاف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت غریب لوگوں کوبے گھر کر رہی ہے ، ان کی روزی روٹی چھین رہی ہے اور اپنے سیاسی مخالفین کو …
تفصیل۔۔۔بھارت وحشیانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز دبانہیں سکتا، حریت رہنما
مقبول بٹ، افضل گورو کو شاندار خراج عقیدت پیش سرینگر09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ بھارت پھانسیوں، غیر قانونی نظربندیوں اور دیگر وحشیانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز دبانہیں سکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے ممتاز کشمیری رہنماو¿ں محمد مقبول بٹ اور محمد …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کی دور اندیشی: کشمیریوں کو مذموم بھارتی منصوبوں سے پہلے ہی خبردار کردیاتھا
اسلام آباد09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی ولولہ انگیز شخصیت اور تحریک آزادی کے نامور قائد علی گیلانی مرحوم نے اپنی وفات سے برسوں قبل محکوم کشمیریوں کو مذموم بھارتی منصوبوں سے خبردار کیا تھا جس سے انکی دور اندیشی اور وسعت نظر کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔ بھارت کشمیریوں سے سب کچھ چھین کر جموں و کشمیر کو ایک …
تفصیل۔۔۔میری تقریر سے اڈانی کے بارے میں الفاظ کیوں ہٹائے گئے، راہول کا میڈیا سے سوال
نئی دلی09فروری(کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے میڈیا سے سوال کیا ہے کہ اس نے میرے بھارتی بزنس ٹائیکون اڈانی کے بارے میں کہے گئے الطاظ کی کوریج کیوں نہیں کی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی بدھ کے روز جیسے ہی اپنی گاڑی سے اتر کر پارلیمنٹ ہاﺅس میں داخل ہونے کے لیے بڑھے تو انہوں نے وہاں کھڑے ذرائع ابلاغ کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :سڑک حادثات میں دو افراد جانبحق
سرینگر 09 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سڑک حادثات میں دو شہری جانبحق ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاق ہانجی ویرہ میں 37سالہ عاشق حسین شیخ کو ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ کپواڑہ کے علاقے لنگیٹ میں غلام حسن نامی ایک52 سالہ سرکاری ملازم تیز رفتار …
تفصیل۔۔۔