نئی دہلی12فروری(کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بے دخلی مہم پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو شدید تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خطہ روزگار، بہتر کاروبار اور محبت چاہتا تھا لیکن اسے اس کے بجائے بی جے پی کابلڈوزرملا۔ کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی جیسی بڑی سیاسی جماعتوں نے اس مہم کے خلاف اپنے تحفظات کا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 فروری, 2023
بھارت کشمیریوں کی زمینیں ہتھیا کرمقبوضہ جموں وکشمیرمیں نوآبادیاتی منصوبے پر عمل پیرا ہے: رپورٹ
سرینگر12فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارت کشمیریوں سے زیادہ سے زیادہ زمینیں ہتھیا کر اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو آگے بڑھا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 1947سے جب اس کی فوجیں 27اکتوبر 1947کوتقسیم برصغیر کے منصوبے اور کشمیریوں کی امنگوں کے برخلاف غیر قانونی طور پر سرینگر …
تفصیل۔۔۔بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کی بدھ کو ہڑتال کی اپیل
سرینگر12فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے 15فروری 2023یعنی بدھ کو مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ جموں وکشمیر ہمارا ہے اوراس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔سال 2022میں دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ بندشوں کا سامنامقبوضہ جموں وکشمیر کو کرنا پڑا
لتھوینیا12فروری(کے ایم ایس)ایک نئی رپورٹ کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیرکے لوگوں کو 2022میں ایران اور روس سمیت کسی بھی دوسرے خطے کے مقابلے میں زیادہ انٹرنیٹ بندشوں اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ وائس آف امریکہ (VoA)کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ لتھوینیا میں قائم ایک ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنیSurfsharkکے مطابق دنیا میں جتنی بھی ویب پابندیاں لگائی گئیں اس کا پانچواں حصہ صرف …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اظہاررائے کی آزادی نہیں ہے: کانگریس صدر
رانچی12فروری(کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملک ارجن کھرگے نے بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر پکور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں ان کی تقریر کے کچھ حصے حذف کئے جانے پر غم و غصے کا اظہار …
تفصیل۔۔۔