تازہ ترین

Monthly Archives: ستمبر 2021

پراوین توگڑیاکادارلعلوم دیوبند،تبلیغی جماعت اور جمعیت علمائے ہند پر پابندی کامطالبہ

ممبئی یکم ستمبر(کے ایم ایس ) انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہند وپریشد کے لیڈر اور اشتعال انگیز بیانات کی شہرت رکھنے والے پراوین توگڑیا نے طالبان کے افغانستان پر برسر اقتدار آنے پر زہر افشانی کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں عسکریت پسندی بڑھ سکتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرا وین توگڑیا نے ممبئی میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی حکومت …

تفصیل۔۔۔

بھارتی میڈیا افغانستان بارے منفی پروپیگنڈہ بند کرے ، طالبان

بھارتی میڈیا افغانستان بارے منفی پروپیگنڈہ بند کرے ، طالبان

کابل یکم ستمبر(کے ایم ایس ) افغانستان میں طالبان کے سرکردہ رہنماء انس حقانی نے عالمی ذرائع ابلاغ خصوصا بھارتی میڈیا پر زوردیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کے بارے میں منفی خبریں دینے سے گریز کریں اور انہیں ملک کی ترقی کیلئے کام کرنے کا موقع دیں کیونکہ و ہ پورے افغانستان کی بہتری چاہتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انس حقانی نےCNN-News18چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش : 8سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پر ایک شخص گرفتار

  بریلی اتر پردیش یکم ستمبر(کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ایک شخص کو8سالہ بچی سے بدتمیزی کرنے اور اس سے زیادتی کی کوشش کرنے پر گرفتار کیاہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتر پردیش کے ضلع بریلی کے علاقے بارہ دری میں تیس سالہ شخص وشال گپتا کو اپنے والد کی دکان میں موجود اکیلی بچی کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور اس سے …

تفصیل۔۔۔

وٹس ایپ نے تیس لاکھ بھارتیوں کے اکائوٹس بند کر دئے

وٹس ایپ نے تیس لاکھ بھارتیوں کے اکائوٹس بند کر دئے

نئی دلی یکم ستمبر (کے ایم ایس )میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کہا ہے کہ رواں16جون سے 31جولائی کے دوران بھارت میں 30لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکائونٹس پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واٹس ایپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صارفین کے تحفظ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے بھارت کے 30لاکھ سے زائد اکائونٹس کو بند کیاگیا ہے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :نامعلوم افراد نے اپنی پارٹی کے رہنماء کی گاڑی کو آگ لگادی

سرینگر :نامعلوم افراد نے اپنی پارٹی کے رہنماء کی گاڑی کو آگ لگادی

  سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر میں بھارت نواز جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے رہنما کی گاڑی کو نذر آتش کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف بخاری کی سربراہی میں اپنی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری برائے سرینگر کی گاڑی کو بعض نامعلوم افراد نے شہر کے علاقے حبہ کدل میں نذر آتش کردیا۔بھارتی …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے ، رمن بھلا

بی جے پی کی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے ، رمن بھلا

جموں یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی کانگریس پارٹی کی جموں و کشمیر شاخ کے نائب صدر رمن بھلا نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت مقبوضہ علاقے کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے کیونکہ وہ عوامی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے گاندھی نگر حلقہ کے گریٹر …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے، حریت کانفرنس

بھارت کشمیریوں سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے، حریت کانفرنس

سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی طرف سے امن پسند کشمیری عوام پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے ۔ ان مظالم کا مقصد کشمیریوں کی ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو کمزور کرنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت …

تفصیل۔۔۔

نیشنل کانفرنس آئندہ اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کریگی، فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس آئندہ اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کریگی، فاروق عبداللہ

سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دفعہ 370کی منسوخی کے بعد پہلی بار انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انکی پارٹی مقبوضہ علاقے میں آئندہ اسمبلی انتخابات میںفتح حاصل کرے گی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرسے 17سالہ افغان لڑکا گرفتار

مقبوضہ کشمیرسے 17سالہ افغان لڑکا گرفتار

سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی پولیس نے ایک افغان لڑکے کو سفری دستاویزات کے باوجود گرفتار کرلیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے 17افغان لڑکے عبدالرحمانی کو لکھن پورہ میں کورونا وبا کے ٹیسٹنگ سینٹر کے قریب سے گرفتارکیا ۔ ایس ایس پی کٹھوعہ آر سی کوتوال نے میڈیا کو بتایا ہے کہ …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کی 13سالہ دلت بچی زیادتی کے بعد قتل

نئی دلی کی 13سالہ دلت بچی زیادتی کے بعد قتل

ہریانہ یکم ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گروگرام میں شمالی دلی سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ دلت بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ شمالی دلی کے علاقے نریلا سے تعلق رکھنے والی دلت بچی کو اس کے مالک مکان کے بھائی پرواین ورما نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد …

تفصیل۔۔۔