Monthly Archives: ستمبر 2021

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ اگست میں 18کشمیریوں کو شہید کیا

  سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست 18کشمیریوں کوشہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے تین نوجوانوںکو بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلوںکے دوران شہید کیا۔ ان شہادتوں کے نتیجے …

تفصیل۔۔۔