سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے شہدائے زکورہ اور ٹینگ پورہ کو ان کی شہادت کی 32ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر سے جاری اپنے بیانات میں شہدائے زکورہ اور ٹینگ پورہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قتل …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام کی برسی
محمد شہباز مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی سفاکوں نے 1990 کے اوائل سے ہی یہاں کی سرزمین کو انسانی خون سے نہلایا ہے،مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کیلئے اہل کشمیر کی شروع کی گی تحریک آزادی کو کمزوراور ختم کرنے کی کوشش میںبھارتی سفاکوں نے اجتماعی قتل عام کے درجنوں واقعات دہرائے،پھر قاتل اور سفاک اہلکاروں کو یہاں نافذ بدنامہ زمانہ قوانین کی …
تفصیل۔۔۔پرینکا گاندھی کایوکرین میں پھنسے بھارتی طالب علموں کی حالت زار پر اظہار تشویش
نئی دلی یکم فروری (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی کی رہنماء پرینکا گاندھی نے یوکرین میں پھنسے ہوئے بھارتی طالبعلموں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ پرینکا گاندھی نے ایک ٹویٹ میں یوکرین کے دارلحکومت کیئومیں پھنسی ہندوستانی طالبہ کی مشکلات کو اجاگر کیا ۔ پرینکا نے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ یہ لڑکی یوکرین کے …
تفصیل۔۔۔بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے بھارت میں زرعی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا خدشہ
نئی دلی یکم فروری (کے ایم ایس )موسمیاتی تبدیلی کے باعث بھارت میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے زرعی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا خدشہ ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے بھارت کے ساحلی علاقوں اور ہمالیہ سے متصل خطے بری طرح متاثرہوں گے ۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے برے میں بین الحکومتی پینل کی رپورٹ میں کیاگیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 8کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں 8 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 3نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاگیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز …
تفصیل۔۔۔