تازہ ترین

Daily Archives: 4 اپریل, 2022

کشمیری پنڈتوں کو اپنے تحفظ کے لئے بھارتی فوجیوں کی ضرورت نہیں: پنڈت کار کن

کشمیری پنڈتوں کو اپنے تحفظ کے لئے بھارتی فوجیوں کی ضرورت نہیں: پنڈت کار کن

سرینگر04 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میںایک کشمیری پنڈت کارکن موہت بھان نے جو 1990میں وادی کشمیر چھوڑ کر 2018میں واپس آیا تھا، کہا ہے کہ انہیں اپنے تحفظ کے لیے کسی سیکورٹی یا سابق فوجیوں کی ضرورت نہیں کیونکہ بنیادی طور پر اس اقدام کا مقصد مقبوضہ جموں وکشمیر میںآبادی کا تناسب تبدیل کرناہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پنڈت کارکن موہت …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوج نے ریاست اروناچل پردیش میں دو شہریوں کوزخمی کر دیا

بھارتی فوج نے ریاست اروناچل پردیش میں دو شہریوں کوزخمی کر دیا

ڈبرو گڑھ4اپریل (کے ایم ایس) کالے قانون” آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ” کے تحت کسی بھی جوابدہی سے مستثنیٰ بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے بعد جہاں اس قانون کا بے رحمانہ استعمال روز کا معمول ہے، اب بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے ضلع تراپ میںدوعام شہریوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 28سالہ نوکفیا وانگڈن اور23سالہ راموانگ …

تفصیل۔۔۔

ہندوتوا دہشت گردوں نے راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں کو نذرآتش کردیا

ہندوتوا دہشت گردوں نے راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں کو نذرآتش کردیا

جے پور 04اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوتوا دہشت گردوں نے مسلمانوں کے گھروں اور سامان کو نذرآتش کردیا ہے۔ ریاست کے شہرکرولی میں انتہاپسندہندو گروپوں کی طرف سے ایک مسلمان علاقے میںہندو ئوں کے نئے سال کے جشن کے نام پر بائیک ریلی نکالنے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے کے بعد مسلم کش تشدد پھوٹ پڑا۔ جلوس کے دوران مسلمانوں کے خلاف تشدد بھڑکانے والے ہندوتوا گانے …

تفصیل۔۔۔

نئی دہلی میں انتہا پسند ہندوئوں نے صحافیوں خاص طور پر مسلمان صحافیوں کو زدوکوب کیا

نئی دہلی میں انتہا پسند ہندوئوں نے صحافیوں خاص طور پر مسلمان صحافیوں کو زدوکوب کیا

نئی دہلی 04 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوئوں کے ایک اجتماع ”مہاپنچایت” کی کوریج کے دوران ہندوتوا کے ایک ہجوم نے متعدد صحافیوں خاص طور پر مسلمان صحافیوںپر حملہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی میں مقیم صحافی میر فیصل نے بتایا کہ تقریب کی کوریج کے دوران ان پر اوران کے دیگر ساتھیوں پر حملہ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ انتہا پسند ہندوئوں نے ہمیں …

تفصیل۔۔۔