تازہ ترین

Daily Archives: 18 اپریل, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے ہندواڑہ میں ایک نوجوان گرفتار کر لیا

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے ہندواڑہ میں ایک نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگر 18اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسزنے کشمیری نوجوانوں کو من گھڑت الزامات کے تحت گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں چھاپے کے دوران ایک اور نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتارکئے گئے نوجوان کی شناخت بشیر احمد کمار ولد عبدالرحیم کمار کے طور پر ہوئی ہے جو ہندواڑہ کے علاقے للم ولگام …

تفصیل۔۔۔

بھارت :حکومت کی لاپرواہی سے 40لاکھ بھارتی کورونا وباسے ہلاک ہوگئے:راہول گاندھی

بھارت :حکومت کی لاپرواہی سے 40لاکھ بھارتی کورونا وباسے ہلاک ہوگئے:راہول گاندھی

نئی دہلی18 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کورونا وبا سے ہونے والی اموات کی تعدادسے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غفلت کی وجہ سے کورونا وباسے 40لاکھ بھارتی ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے تمام مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس چار لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ دہرایا۔ راہول گاندھی نے ایک ٹویٹ میں”نیویارک ٹائمز” کی ایک رپورٹ کا اسکرین …

تفصیل۔۔۔

دہلی جھڑپوں کے بعدکرناٹک اور آندھرا پردیش سے فرقہ وارانہ چھڑپوں کی اطلاعات

دہلی جھڑپوں کے بعدکرناٹک اور آندھرا پردیش سے فرقہ وارانہ چھڑپوں کی اطلاعات

نئی دہلی18 اپریل (کے ایم ایس)دہلی پولیس نے نئی دہلی کے علاقے جہانگیر پوری میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران پیش آنے والے پر تشدد واقعات کے سلسلے میں 20افراد کو گرفتار اور دوکمسن بچوںکو حراست میں لیا ہے جبکہ کرناٹک اور آندھرا پردیش سے فرقہ وارانہ جھڑپوں کی تازہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جہانگیر پوری کے علاقے میں دہلی پولیس نے اپنی بھاری …

تفصیل۔۔۔