تازہ ترین

Daily Archives: 15 جنوری, 2023

مقبوضہ جموں وکشمیر: بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

مقبوضہ جموں وکشمیر: بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر15جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع بڈگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ۔ فوجیوں نے ضلع کے علاقے ریڈبگ ماگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے جبکہ بھارتی فورسز نے علاقے میں فائرنگ بھی کی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: پانپور میں آ تشزدگی کے ایک واقعے میں 85بھیڑیں ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر: پانپور میں آ تشزدگی کے ایک واقعے میں 85بھیڑیں ہلاک

  سرینگر15جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو ضلع پلوامہ کے علاقے کونیبل میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تقریبا 85 بھیڑیں جل کر ہلاک ہوگئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کونیبل کے رہائشیوں نے بتایا کہ فاروق احمد بٹ، ان کے بھائی مشتاق احمد بٹ اور کئی دیگر کی مشترکہ ملکیت والے بھیڑوں کے ایک فارم …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں برفانی تودوںکا الرٹ جاری

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں برفانی تودوںکا الرٹ جاری

  سرینگر15جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے مختلف اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے اور لوگوں کو خبردارکیا ہے کہ وہ اونچی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔ حکام نے ضلع کپواڑہ میں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری کیاہے جبکہ بانڈی پورہ، بارہمولہ، ڈوڈہ، گاندربل، کشتواڑ، پونچھ، رامبن اور ریاسی اضلاع میں درمیانے درجے …

تفصیل۔۔۔

ٹویٹر کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا امکان

ٹویٹر کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا امکان

نئی دہلی15جنوری(کے ایم ایس)ایلون مسک کی ملکیت والا ٹویٹر مبینہ طور پربنگلورو کے بعداب نئی دہلی اور ممبئی میں بھی اپنے دفاترکو بندکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفاتر بند کرنے کا عمل گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔کمپنی نے بنگلورو میں پہلے ہی اپنا دفتربند کردیاہے۔

تفصیل۔۔۔