Daily Archives: 19 جنوری, 2023

محبوبہ مفتی،عمر عبداللہ کی طرف سے کشمیریوں کو بے گھر کرنے کی قابض انتظامیہ کی مہم کی مذمت

محبوبہ مفتی،عمر عبداللہ کی طرف سے کشمیریوں کو بے گھر کرنے کی قابض انتظامیہ کی مہم کی مذمت

سرینگر 19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے رواں ماہ کے آخر تک مقبوضہ علاقے سے تجاوزات ہٹانے کے نام پر کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کے قابض انتظامیہ کے احکامات پر کڑی تنقید کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے …

تفصیل۔۔۔

نریندر مودی گورنروں کے ذریعے حزب اختلاف کے وزرائے اعلیٰ کو ہراساں کر رہے ہیں،کیجریوال

نریندر مودی گورنروں کے ذریعے حزب اختلاف کے وزرائے اعلیٰ کو ہراساں کر رہے ہیں،کیجریوال

نئی دلی 19جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ہراساں کرنے اور ان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے گورنروں کا استعمال کر رہے جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم نہیں ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے علاقے کھمم میں بھارت راشٹرا سمیتی کی افتتاحی تقریب …

تفصیل۔۔۔