مقصود منتظر یقین نہیں آتا دیکھا نہیں جاتا کچھ سنا بھی نہیں جاتا ایک ایسا منظر جو حساس دل والوں کیلئے قیامت سے کم نہیں ہے۔ لڑکپن سے جوانی کی دہلیز پر ابھی ابھی قدم رکھنے والے دو طالب علموں کی آنکھوں میں تیرتا آنسو ان آنسووں میں سمندر جیسا طوفان چہروں پر چیختے چلاتے تاثرات جو ہر شے پر لرزہ طاری کرتے ہیں ۔ لبوں پر ایسی خاموشی جو …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 جنوری, 2023
ڈوڈہ میں 3.2شدت کا زلزلہ
سرینگر 19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں درمیانی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2تھی۔زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ اس سے قبل 9جنوری کو جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں 3.6شدت کا زلزلہ …
تفصیل۔۔۔پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراپنی آواز اٹھاتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد19جنوری(کے ایم ایس ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں پراپنی آواز اٹھاتا رہے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممتاز زہرا بلوچ نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے،الطاف وانی
اسلام آباد 19جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما الطاف حسین وانی نے شہدائے گائوکدل کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کے قتل عام کے سانحات میں سب سے وحشیانہ واقعہ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ کشمیر کی حالیہ تاریخ کا سب سے وحشیانہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخلی کی مہم تیز کر دی
سرینگر 19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخلی کی مہم کو مزیدتیز کر دیا ہے جہاں وہ کئی نسلوں سے آباد ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ تجاوزات ہٹانے کی نام نہاد مہم کے نام پر کشمیریوں کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وادی …
تفصیل۔۔۔جنوری کو مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں کشمیریوں کے قتل عام کے مہینے کے طور پر یاد رکھا جائے گا،غلام گلزار
سرینگر 19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ ماہ جنوری کوجموں وکشمیر کی تاریخ میں کشمیریوں کے قتل عام کے مہینے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سانحہ گا …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کی مودی حکومت کی مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرے
جموں 19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے تجاوزات کے نام پر کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کی مودی حکومت کی مہم کے خلاف جموں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنمائوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قابض انتظامیہ کو …
تفصیل۔۔۔ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل رام بن کی طرف سے کشمیریوں کی بے دخلی کی مہم کے خلاف قرارداد منظور
جموں19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل رام بن نے قابض انتظامیہ کی طرف سے کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کے احکامات کے خلاف متفقہ طور پرایک قرارداد منظور کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کونسل کے ارکان نے قرارداد میں کہاہے کہ قابض انتظامیہ کی طرف سے کشمیریوں کو اراضی پرغیر قانونی قابض …
تفصیل۔۔۔گائوکدل،ہندواڑہ اور کپواڑہ قتل عام کے شہداء کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر 19جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بے گناہ کشمیریوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں کشمیریوں سے گائو کدل، ہندواڑہ اور کپواڑہ قتل عام کے شہدا کی …
تفصیل۔۔۔دلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی
نئی دلی 19جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں دلی ہائی کورٹ نے فروری2020میں نئی دلی میں فسادات سے متعلق مقدمے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت نظربند جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس لیڈر شرجیل امام کی ضمانت پر رہائی کی دو درخواستوں پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ مقدمے میں ملک سے بغاوت کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔