سری نگر 03 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے آج سری نگر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے کی نفری نے پولیس اورپیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) اہلکاروں کے ہمراہ سری نگر میں تقریباً پانچ مقامات پر چھاپے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 فروری, 2023
مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں:”یوم یکجہتی کشمیر“منانے پر پاکستانی عوام ، حکومت کا شکریہ
سرینگر03فروری(کے ایم ایس)5فروری(اتوار) کو منائے جانے والے ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے سلسلے میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں ۔ پوسٹروں کے ذریعے”یوم یکجہتی کشمیر“ منانے اور محکوم کشمیریوں کی بھر پور سیاسی ، سفارتی اور خلاقی حمایت جاری رکھنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ پوسٹر جموں وکشمیر لبریشن الائنس، جموں کشمیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:ریل نے ایک شخص کو کچل ڈالا
جموں03فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع سامبا میں ایک شخص ریل کی زد میں آنے کیوجہ سے دم توڑ گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تقریباً30برس کی عمر کا ایک شخص ضلع کے علاقے بری برہمنہ میں” را ج دھانی ایکسپریس “کی ٹکر سے موقع پر چل بسا۔
تفصیل۔۔۔جموں:پولیس نے سرکاری معلم کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا
جموں03فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ایک سرکاری معلم کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آصف نامی معلم کو ضلع جموں کے علاقے نروال میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوروان گرفتار کیا گیا۔معلم کی گرفتاری کاجوا ز پیش کرنے کیلئے ان پر علاقے میں بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
تفصیل۔۔۔بھارت:صحافی صدیق کپن ضمانت ملنے کے ایک ماہ بعد جیل سے رہا
لکھنو03فروری(کے ایم ایس)بھارت میں غداری کے ایک بے بنیاد مقدمے میں گرفتار ریاست کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو ضمانت ملنے کے ایک ماہ سے زائد عرصے بعد جیل سے رہا کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے ایک ماہ سے زائد وقفے کے بعد لکھنو کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز انکی رہائی کے حکم پر دستخط کیے ۔انہیں …
تفصیل۔۔۔