اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے چیئرپرسن اور کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کویاسین ملک سمیت بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربندحریت قائدین کی رہائی اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرناچاہیے ۔ مشعال حسین نے یہ مطالبہ انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں منعقدہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 فروری, 2023
مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ نے کشمیری طالب علم کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم دیدی
سرینگر03فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک کشمیری طالب علم کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے اسکی رہائی کا حکم دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع شوپیاں کے علاقے گاگرین کے رہائشی طالب علم سالک احمد بٹ اس وقت بھارتی ریاست اترپردیش کی آگرہ سنٹرل جیل میں قید ہے۔ سالک کو بھارتی پولیس نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے6کشمیریوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر03فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دو بچوں سمیت چھ بے گناہ کشمیریوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ان کشمیریوں کو ضلع کے علاقے میرہامہ میں تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے کشمیریوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جوازپیش کرنے کیلئے انہیں مجاہد …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف شوپیاں میں دکانداروں کا احتجاج
سرینگر03فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی کشمیردشمن پالیسیوں کے خلاف ضلع شوپیاں میں دکانداروں نے احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ناگ بل کے سینکڑوں دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کر کے انسداد تجاوزات کی نام نہادمہم کی منسوخی کیلئے احتجاج کیا۔ناگ بل، شوپیاں میں احتجاجی ہڑتال کی گئی جبکہ کیلر شوپیاں کے …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے میر واعظ کی ساڑھے تین سال سے مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت
سرینگر03فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی ساڑھے تین برس سے مسلسل گھر میں غیر قانونی نظر بندی اورانہیں مسلسل آج180ویں مرتبہ نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 05اگست 2019کومقبوضہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت
اسلام آباد03 فروری (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے اگست 2019میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کیے گئے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ نوابزادہ افتخار احمد خان بابر، ایم این اے ذبیہ قمر اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں پر بھارتی فوجیوں کے مظالم کا خاتمہ ہونا چاہیے، ڈائریکٹر کالجز
اسلام آباد 03 فروری (کے ایم ایس) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کے ڈائریکٹر کالجز آفتاب طارق نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مظالم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آفتاب طارق نے اسلام آباد کے ایک کالج میں” یوم یکجہتی کشمیر “کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔”یوم یکجہتی کشمیر “روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد 03 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کے لیے اتوار کو” یوم یکجہتی کشمیر “روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سردار تنویر الیاس خان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ دن پورے پاکستان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بچے بھی بڑے پیمانے پربھارتی مظالم کا شکار ہیں، رپورٹ
33 برس کے دوران 900 سے زائد کشمیری بچے شہید اسلام آباد 03 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بچے بھی بڑے پیمانے پر بھارتی جبر و استبداد کا شکار ہیں اور بھارتی فوجی انہیں بھی قتل، گرفتار اور اغوا کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر: بے دخلی مہم کے خلاف احتجاج جاری
بی جے پی حکومت کشمیریوں کا سب کچھ چھیننے پر تلی ہوئی ہے، تاریگامی جموں 03 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے نام پر کشمیریوںکوزمینوں اور دیگر املاک سے بے دخل کرنے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں شہرکے مضافاتی علاقے کنجوانی بھٹنڈی میں …
تفصیل۔۔۔