مظفرآباد14 ستمبر (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے خلاف حملوں اور ان کی نسل کشیُ کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک مذمتی بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ، او …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
یادگار کی تعمیر کا خوف ، سیدعلی گیلانی کی قبر کے گرد سخت فوجی پہرہ بٹھا دیا گیا
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے اس خوف کے پیش نظر کہ کہیں کشمیری عوام بابائے حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کی جدوجہد آزادی کشمیر کیلئے گرانقدر خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں کوئی یادگارنہ تعمیر کر دیں ان کی قبر کے گرد فوجی پہرہ بٹھا دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکام …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کے پاس انتشار اور نفرت پھیلانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں
نئی دلی14 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کوحالیہ متازعہ بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی کے پاس انتشار اور نفرت پھیلانے کے سوا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس پارٹی کے ترجمان گورو ولبھ نے ایک بیان میں یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے کانگریس پر دہشت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :5اگست2019کے بعد سے 428کشمیریوں کو شہید کیاگیا
اسلام آباد14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کشمیریوں کے بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کو کمزور کرنے کیلئے بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیری عوام کے قتل عام کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ کشمیریوں کے اس ناقابل تنسیخ حق کی ضمانت اقوام متحدہ کی متعدد قراردادوں میں انہیں دی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔جھارکھنڈ :نابالغ قبائلی لڑکی کی عصمت دری پر بی جے پی لیڈر گرفتار
جھار کھنڈ14 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے علاقے رانچی میں ایک نابالغ قبائلی لڑکی کی عصمت دری کرنے پر بی جے پی کے لیڈر اور جھارکھنڈ کے پہلے وزیر اعلی بابولال مرانڈی کے قریبی ساتھی سنیل تیواری کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سنیل تیواری کو اتوار کو اترپردیش سے گرفتار کیا گیاوہ رانچی کی ایک عدالت کی طرف سے اپنی عبوری ضمانت کی …
تفصیل۔۔۔ہندو انتہاپسندوں کے تشدد سے ایک اور مسلمان نوجوان قتل
اترپردیش14 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع شاملی میں ہندو بلوائیوں نے ایک 17سالہ مسلم نوجوان کو وحشیانہ تشدد کر کے قتل کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے کہاہے کہ ضلع کے گائوں بنت میں مسلم نوجوان سمیر احمد کے قتل کا مقدمہ ارشد مندی پولیس اسٹیشن میں درج کرلیاگیا ہے اور آٹھ ملزمان میں سے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ اہلخانہ …
تفصیل۔۔۔بی جے پی اپنے ناکام وزرائے اعلی کوتبدیل کرنے میں مصروف ہے ،چدمبرم
نئی دلی13ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر پی چدمبرم نے پانچ سال تک گجرات کے وزیر اعلی رہنے والے وجے روپانی کو اچانک ہٹائے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی اپنے ناکام وزرائے اعلیٰ کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پی چدمبرم نے بی جے پی کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں خواتین کے ساتھ درندگی جاری
اترپردیش13ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ایٹاوا میں دو بہنوں کی اجتماعی عصمت دری کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین افراد نے نہ صرف دونوں بہنوں کی اجتماعی عصمت دری کی بلکہ انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔دونوں بہنوں نے پولیس کے پاس درج کرائی گئی شکایت میں بتایا کہ وہ رات کے وقت گھر واپس جارہی تھی کہ تین افراد نے انہیں …
تفصیل۔۔۔پیپلز لیگ کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے مذاکرات کے ذریعے حل پر زور
سرینگر 13ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیر پیپلز لیگ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک سیاسی تنازعہ ہے جسے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کولگام میں پیپلز لیگ کے ایک اجلاس میں کہا گیاکہ حل طلب مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن …
تفصیل۔۔۔بھارت نوآبادیاتی ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کمزور نہیں کرسکتا
سرینگر 13ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموں و کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں ظلم و تشدد، قتل وغیرت گری اور فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال جیسے نو آبادیاتی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی حق پرمبنی جدوجہد آزادی کو کمزور نہیں کرسکتا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے …
تفصیل۔۔۔