تازہ ترین

Monthly Archives: ستمبر 2021

انجمن شرعی شیعیان کا مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر زور

انجمن شرعی شیعیان کا مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر زور

سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انجمن شرعی شیعیان نے کشمیری مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد اوراتفاق کو مزید فروغ دینے پر زوردیا ہے تاکہ تقسیم کرو اور حکومت کرو کے ایجنڈے پر عمل پیرا قوتوں مذوم عزائم کو ناکام بنایا جاسکے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن شرعی شیعیان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ …

تفصیل۔۔۔

دشمن ہمارے درمیان اختلافات پیداکرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے : اتحاد المسلمین

سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں اتحاد المسلمین کے صدر مسرور عباس انصاری نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہمیں اتحاد واتفاق کی اشدضرورت ہے کیونکہ دشمن ہمارے درمیان انتشار اور اختلاف پیداکرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسرور عباس انصاری نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

کنسرنڈ سٹیزنز گروپ کی طرف سے یو اے پی اے جیسے کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ

کنسرنڈ سٹیزنز گروپ کی طرف سے یو اے پی اے جیسے کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ

  نئی دلی 14 ستمبر (کے ایم ایس ) ممتاز بھارتی شہریوں پر مشتمل ”کنسرنڈ سٹیزنز گروپ”نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے)جیسے کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے جس کا بھارتی فورسز مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بے دریغ استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنسرنڈ سٹیزنز گروپ جس میں معروف صحافیوں ، …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کے بیان کا خیرمقدم

  سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںپولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ نے تحریک حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی دوران حراست شہادت اور انکی تدفین کے بعد ان کے بیٹوں کی غیر قانونی گرفتاری کے حوالے سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے عالمی ادارے سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی سنگین صورتحال …

تفصیل۔۔۔

نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف حکومت پاکستان کے ڈوزیئر کا خیرمقدم

نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف حکومت پاکستان کے ڈوزیئر کا خیرمقدم

  سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حکومت پاکستان کی طرف سے بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں پر بڑے پیمانے پر ظلم وتشدد اور حقوق انسانی کی سنگین پامالیوں کے بارے میں جاری کئے گئے ڈوزیئر کا خیرمقدم کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری اور …

تفصیل۔۔۔

غیر قانونی نظربندی سے رہاہونیوالے حریت رہنمائوں کو خراج تحسین

سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی جیل میں غیر قانونی نظربندی سے رہاہونے والے حریت رہنمائوں فاروق احمد توحیدی اور امیر حمزہ کے گھر گئے اور صبرواستقامت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولوی بشیر عرفانی نے تحریک حریت کے رہنماراجہ معراج الدین کلوال کے گھر …

تفصیل۔۔۔

پلوامہ : دستی بم کے حملے میں 3شہری زخمی

  سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے قصبے پلوامہ میںدستی بم کے دھماکے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قصبے میں شہید پارک کے قریب نامعلوم افراد کی طرف سے بھارتی پولیس کی ایک گاڑی پر دستی بم سے حملے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔ زخمی ہونے والے شہری جو راہگیر تھے کو ہسپتال …

تفصیل۔۔۔

جاوید میر کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زور

جاوید میر کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زور

سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں حریت رہنما جاوید احمد میر نے عالمی برادری پردیرینہ تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زوردیا ہے تاکہ جنوبی ایشیاء کے خطے کو جوہری تباہی سے بچایا جاسکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر میں تعزیتی اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ …

تفصیل۔۔۔

مشیل بیچلیٹ کامقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش

مشیل بیچلیٹ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش   جنیوا14ستمبر (کے ایم ایس ) جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 48ویں اجلاس میں عالمی ادارے کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سخت گیر قوانین کا استعمال جن کا مقصد اختلاف رائے کو روکنا ہے انتہائی تشویشنا ک ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشیل بیچلیٹ نے اجلاس میں اپنے افتتاحی بیان میںمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے سیکڑوں شہری جیلوں میں قید ہیںاور بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی بلیک آئوٹ جاری ہے۔انہوںنے مواصلاتی پابندیوں پر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ان پابندیوںکے نتیجے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، مزید کشیدگی اور عدم اطمینان بڑھ سکتا ہے ۔انہوںنے بھارت کی طر ف سے مقبوضہ علاقے میںغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیایکٹ کے استعمال اوربار بار مواصلاتی بندشوں کو تشویش ناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عوامی اجتماعات پرقدغن عائد ہے اور سینکڑوں افراد کواظہار رائے کی آزادی کے اپنے حق کے استعمال پر گرفتار کرلیا گیا ہے اور صحافیوں کو بڑھتے ہوئے دبائو کا سامنا ہے۔مشیل بیچلیٹ نے کہا کہ

جنیوا14ستمبر (کے ایم ایس ) جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 48ویں اجلاس میں عالمی ادارے کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سخت گیر قوانین کا استعمال جن کا مقصد اختلاف رائے کو روکنا ہے انتہائی تشویشنا ک ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشیل …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کا اصل ایجنڈا جموں وکشمیر کو کفرستان میں تبدیل کرنا ہے

مودی حکومت کا اصل ایجنڈا جموں وکشمیر کو کفرستان میں تبدیل کرنا ہے

  سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں تحریک وحدت اسلامی جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ہندوتوا بھارتی حکومت کشمیریوں کی شناخت، تہذیب اورتمدن کے ساتھ ساتھ انکے مذہب پر بھی حملہ آور ہے اور اس وقت مقبوضہ جموں وکشمیر میں کربلا جیسی صورتحال بپا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تحریک وحدت اسلامی ضلع بانڈی پورہ نے نوگام …

تفصیل۔۔۔