Monthly Archives: فروری 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر:حد بندی کمیشن کی تجاویز غیر آئینی ہیں: پی اے جی ڈی

مقبوضہ جموں وکشمیر:حد بندی کمیشن کی تجاویز غیر آئینی ہیں: پی اے جی ڈی

سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ترقی، امن، روزگاراور سرمایہ کاری کے بی جے پی کے دعوے جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن نے حد بندی کمیشن کی تجاویز …

تفصیل۔۔۔

بھارت روس کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پرووٹنگ سے غیر حاضر رہا

بھارت روس کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پرووٹنگ سے غیر حاضر رہا

نیو یارک 26 فروری (کے ایم ایس)بھارت روس کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ سے غیر حاضر رہا جس میں یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کی مذمت کی گئی اوریوکرین سے روسی افواج کے انخلاءکا مطالبہ کیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ اور البانیہ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کی اور اس …

تفصیل۔۔۔

امریکی قانونی فرم کا اتر پردیش میں فرضی مقابلوں میں ہلاکتوں پر یوگی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

امریکی قانونی فرم کا اتر پردیش میں فرضی مقابلوں میں ہلاکتوں پر یوگی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن 26 فروری (کے ایم ایس) امریکی قانونی فرم ”The Guernica 37 “نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ساتھ پولیس کے اعلیٰ حکام کے خلاف ریاست میں فرضی مقابلوں میں ہلاکتوں پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فرم نے امریکی حکومت کے پاس ایک باضابطہ عرضداشت جمع کرائی ہے جس میں آدتیہ ناتھ یوگی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو گرفتار کر لیاگیا

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو گرفتار کر لیاگیا

سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پویس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے غلام احمد گلزار کو سرینگر میں انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ۔ گرفتار ی کے بعد انہیں شہر کے بٹہ مالو تھانے میں منتقل کیا گیا۔

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: ہائیکورٹ نے حجاب پر پابندی کے خلاف عرضداشتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کرناٹک: ہائیکورٹ نے حجاب پر پابندی کے خلاف عرضداشتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

بنگلوروفروری 26 (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف دائر عرضداشتوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق درخواست گزاروں کے وکیل وائی ایچ میوچالا نے دلیل دی کہ ہڈ سکارف کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے جس سے سر کو ڈھانپا جاتا ہے نہ کہ چہرے کو لہذا اسے استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

سرینگر جموں شاہراہ برف باری ، لینڈسلائیڈنگ کے باعث دوبارہ بند

سرینگر جموں شاہراہ برف باری ، لینڈسلائیڈنگ کے باعث دوبارہ بند

سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والے واحد سرینگر جموںشاہراہ قاضی گنڈ کے علاقے میں کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کیوجہ سے ٹریف کیلئے دوبارہ بند ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ ٹریفک کے ایک افسر نے بتایا کہ قاضی گنڈ علاقے میں تازہ برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کے …

تفصیل۔۔۔

مذہبی شدت پسندی کا جنون بھارت کو تباہ کر دے گا، جمعیت علمائے ہند

مذہبی شدت پسندی کا جنون بھارت کو تباہ کر دے گا، جمعیت علمائے ہند

نئی دلی26 فروری (کے ایم ایس) جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بھارت میں جاری ہندومذہبی شدت پسندی اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کے خطرناک کھیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدت پسندی کا یہ جنوں ملک کو تباہ کر دے گا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مولانا ارشد مدنی نے یہ بات جمعیت علمائے ہند کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی …

تفصیل۔۔۔

امریکی کانگریس کی بریفنگ نے کرناٹک میں حجاب پر پابندی کو ”اجتماعی جنسی ہراسانی“قرار دیا

امریکی کانگریس کی بریفنگ نے کرناٹک میں حجاب پر پابندی کو ”اجتماعی جنسی ہراسانی“قرار دیا

واشنگٹن، ڈی سی،فروری 26 (کے ایم ایس)امریکی کانگریس کی بریفنگ میں پینلسٹوں نے بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے ہائی کورٹ کے عبوری حکم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی نژاد امریکی کارکن اور کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) کی ایک سابق اہلکار سمعیہ زامہ Sumaiya Zamaنے کہا کہ پوری دنیا …

تفصیل۔۔۔

دہلی کی عدالت نے خرم پرویز کو جیل بھیج دیا

دہلی کی عدالت نے خرم پرویز کو جیل بھیج دیا

نئی دہلی 26 فروری (کے ایم ایس)نئی دہلی کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ان کے خلاف درج مقدمے میں ایک ماہ کے لیے عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خصوصی جج پروین سنگھ نے خرم پرویز کو بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد25 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہونے والی کل جماعتی کشمیر ریلی کا بنیادی مقصد بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی و انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف دنیا کی توجہ حاصل کرنا تھا۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم نے آج جاری …

تفصیل۔۔۔