اسلام آباد04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام سے ان کے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستانی قوم کی طرف سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم یکجہتی کشمیر کل بروزہفتہ کومنایا جائے گا۔ یہ دن منا کر کشمیری عوام پر بھارتی قابض فورسز کی طرف سے ڈھائے جانیوالے بدترین وحشیانہ مظالم کو بھی بے نمقاب کیاجائے گا …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
بھارت تسلط سے آزادی کی کشمیریوں کی جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنار ہو گی،منیر اکرم
اقوام متحدہ04فروری (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یقین ظاہر کیاہے کہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول اور بھارت کے غیرقانونی تسلط سے آزادی کی جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق منیر اکرم نے نیویارک میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ کیمونٹی کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور ناقابل …
تفصیل۔۔۔مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد میں ریلی نکالی گئی
مظفر آباد 04فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد میں برہان وانی چوک سے ایک یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے رہنماء محمد یونس میر نے ریلی کی قیادت کی جبکہ ریلی میںسابق وزرا بازل نقوی، مرتضی گیلانی اور شوکت جاوید میر، سردار …
تفصیل۔۔۔جامع مسجد سرینگر کے منبرو محراب مسلسل 27ویں جمعہ کو بھی خامو ش، میرواعظ کی نظربندی کو ڈھائی سال مکمل
سرینگر04فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر میں ایک با ر پھر لوگوں کو مسلسل 27ویں مرتبہ بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان میں افسوس ظاہر کیا ہے کہ اسلامی دعوت و تبلیغ کا سر چشمہ تاریخی اور مرکزی جامع مسجد …
تفصیل۔۔۔سینٹ میں پاس کی جانے والی قرارداد میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد میں مکمل حمایت کا یقین دلایا گیا
اسلام آباد 04 فروری (کے ایم ایس)پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینٹ نے آج ( جمعہ) متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں بھارت کے غیر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت کی جدوجہد میں پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد میں کشمیری عوام کی بہادری اورعزم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:وزیر اعظم عمران خان ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
سرینگر04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں چسپاں کیے گئے ہیں جو ہر برس پاکستان اور آزاد جموںوکشمیر میں منایا جاتا ہے۔ مقبوضہ وادی کشمیر …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کا شکریہ
سرینگر04فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے بھارت کے ناجائز اور جبری تسلط سے آزادی کے حصول کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ اور مقامی جدوجہد کی سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کے عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مسرت عالم بٹ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:قائداعظم، وزیر اعظم عمران خان ، جنرل قمر باجوہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
سرینگر04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قائد اعظم محمد علی جناح، وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔ یہ پوسٹر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں چسپاں کیے گئے ہیں جو ہر برس پاکستان اور آزاد جموں وکشمیر میں منایا جاتا ہے۔ مقبوضہ وادی …
تفصیل۔۔۔بھارت: مسلمان طالبات کو حجاب پہننے سے روکنا غیر آئینی و غیر قانونی ہے، سیاسی رہنما ، فنکار
نئی دلی 04فروری ( کے ایم ایس ) مختلف بھارتی سیاسی رہنماوں اور فنکاروں نے بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع Udupi کے ایک سرکاری کالج کی طرف سے حجاب پہننے والی طالبات کو کالج میں داخلے سے روکے جانے پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اڈوپی کالج دوسرا سرکاری کالج ہے جس نے طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی ہے۔کنڈا پور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ وادی کشمیر: بنیادی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ سخت پریشان
سرینگر04فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں برف باری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور سخت سردی بھی تاحال برقرار ہے ان مشکل ایام کے دوران بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قابض بھارتی انتظامیہ بنیادی سہولیات کی فراہمی میں جس غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے اسکا خمیازہ شہریوں …
تفصیل۔۔۔