Monthly Archives: فروری 2022

سرینگر:بھارتی پیرا ملٹری اہلکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک

سرینگر04فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار آج(جمعہ) صبح سری نگر کے ہوائی اڈے پر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہوجانے والے سی آر پی ایف اہلکار کی دیپک داس کے نام سے شناخت ہوئی ہے ۔ وہ فورس کی 35بٹالین سے وابستہ تھا۔ اہلکارسری نگر ہوائی اڈے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر اقتصادی و معاشی بدحالی کی لپیٹ میں ہے ، نیشنل کانفرنس

سرینگر 04 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ عوام اس وقت نہایت کسمپرسی ، بے کسی اور لاچاری سے دوچار ہیں اور اقتصادی اور معاشی بدحالی نے مقبوضہ علاقے کے تمام خطوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے بے روز گار نوجوانوں کے وفد کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران …

تفصیل۔۔۔

نئی دہلی : تین خواتین سے 12 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

نئی دہلی، 04 فروری (کے ایم ایس ) بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پولیس نے دو نوعمر لڑکیوں اور ایک 27 سالہ خاتون کو 12 کروڑ روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس (ڈی سی پی) شنکر چودھری نے بتایا کہ دہلی اور ہریانہ پولیس نے نئی دلی کے علاقے دوارکا میں ایک مشترکہ کارروائی میں لڑکیوں کو گرفتار کیا جن …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوج کے سربراہ کاکنٹرول لائن پر جنگ بندی سے متعلق دعویٰ گمراہ کن ہے ۔آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کے سربراہ کاکنٹرول لائن پر جنگ بندی سے متعلق دعویٰ گمراہ کن ہے ۔آئی ایس پی آر

راولپنڈی 04 فروری (کے ایم ایس) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کنٹرول لائن (ایل او سی) پر جنگ بندی سے متعلق بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کے دعوے کو قطعی طور پر مسترد کر دیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوج کے سربراہ کا کنٹرول لائن …

تفصیل۔۔۔

کشمیری صرف اپناناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت چاہتے ہیں، رپورٹ

کشمیری صرف اپناناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت چاہتے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لوگ بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور وہ صرف اور صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنا ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت چاہتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 5 جنوری کی …

تفصیل۔۔۔

بھارت : عدالت نے فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم مودی کو نوٹس جاری کر دیا

بھارت : عدالت نے فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم مودی کو نوٹس جاری کر دیا

لکھنو 04 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے گزشتہ برس اپنے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کے دوران فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم کے دفتر کو نوٹس جاری کیاہے۔ بھارتی وزیر اعظم کے دفتر کو یہ نوٹس اترپردیش کی پریاگ راج ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک عرضی دائر کرنے کے بعد جاری کیا گیا جس میں …

تفصیل۔۔۔

تامل ناڈو:آٹھ دلت خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا

تامل ناڈو:آٹھ دلت خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا

چنائی04 فروری (کے ایم ایس)بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے شہر تھینیTheni میں آٹھ دلت خاندانوں کے چالیس افراد نے اس وقت اسلام قبول کر لیا جب انکے لیے اعلیٰ ذات کے ہندووں کے درمیان رہنا ایک ڈراونا خواب بن گیا تھا۔یہ تبدیلی چند دن پہلے تھینی ضلع کے بوڈینائیکانور قصبے کے ڈومبیچیری گاوں میں ہوئی تھی ۔ مذہب تبدیل کرنے والوں نے بتایا کہ اعلیٰ ذات کے ہندووں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں چھ افراد جاں بحق

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں چھ افراد جان بحق

جموں 03فروری ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد جان بحق ہو گئے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے طابق حادثہ ضلع کشتواڑ کے علاقے کیشوان میں پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر جان بحق ہو ئے جبکہ ایک زخمی ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ بیٹھا۔جاں بحق افراد …

تفصیل۔۔۔

وزیر اعظم مسئلہ کشمیر کو تمام عالمی فورموں پر اجاگر کر رہے ہیں، فرخ حبیب

وزیر اعظم مسئلہ کشمیر کو تمام عالمی فورموں پر اجاگر کر رہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد 03 فروری (کے ایم ایس)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے طویل عرصے سے زیر التواءتنازعہ کو مختلف بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرکے مظلوم کشمیریوں کے وکیل اور دلیر سفیر کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ڈیجیٹل فوٹوگرافی نمائش کی افتتاحی تقریب …

تفصیل۔۔۔

اتر پریش: اسد دین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ

اتر پریش: اسد دین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ

لکھنو 03جنوری ( کے ایم ایس )آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ان کی کار پر اس وقت گولیاں چلائی گئیں جب وہ اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں انتخابی مہم کے بعد دہلی واپس آ رہے تھے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اسددین اویسی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فائرنگ سے انکی گاڑی کے ٹائر پنکچر …

تفصیل۔۔۔