Daily Archives: 27 مئی, 2022

مقبوضہ کشمیر :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فاروق عبداللہ کو طلب کر لیا

مقبوضہ کشمیر :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فاروق عبداللہ کو طلب کر لیا

سرینگر27مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن فاروق عبداللہ کو ایک مقدمے کے سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خبر ایجنسی کے ڈی سی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے فاروق عبداللہ کو جاری کئے گئے …

تفصیل۔۔۔

الہ آباد ہائی کورٹ نے سکھ نوجوانوں کے قتل میں ملوث 34پولیس اہلکاروں کی ضمانت مسترد کر دی

الہ آباد ہائی کورٹ نے سکھ نوجوانوں کے قتل میں ملوث 34پولیس اہلکاروں کی ضمانت مسترد کر دی

پریاگ راج 27مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ نے 1991میں ایک جعلی مقابلے میں 10سکھ نوجوانوں کے قتل کے مقدمے میںپردیشک آرمڈ کانسٹیبلری کے 34کانسٹیبلوں کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس رمیش سنہا اور برج راج سنگھ پر مشتمل ہائی کورٹ کے بنچ نے مقدمے کی سماعت کے دوران کہاکہ ملزم پولیس اہلکاروں نے معصوم لوگوں کو دہشت گرد قراردے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:الگ الگ واقعات میں ایک بچی سمیت 2افراد جاں بحق

سرینگر27مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 2 الگ ا لگ واقعات میں ایک بچی سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کی ڈل جھیل میں گزشتہ شب ایک ہائوس بوٹ میں آگ لگنے سے ایک 9سالہ بچی نادیہ بشیر جھلس کر جاں بحق ہو گئی جبکہ 22سالہ پرواس کمارکی لاش ضلع جموں میں توی نالہ کے …

تفصیل۔۔۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کاز کی حمایت جاری رکھنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا

خود کار ڈرافٹ

اسلام آباد 27مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات کی اور کشمیر کاز کیلئے ایران کی بھرپور حمایت کاخیرمقدم کیا ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں …

تفصیل۔۔۔

یاسین ملک کی سزا نے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، آصف علی زرداری

یاسین ملک کی سزا نے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، آصف علی زرداری

اسلام آباد 27مئی (کے ایم ایس) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ حریت رہنمایاسین ملک کی عمر قید کی سزا نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کاحقیقی چہرہ دنیاکے سامنے بے نقاب کردیاہے۔ آصف علی زرداری نے ایک بیان میں کہاکہ وہ جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کوسزادینے کے بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف عالمی فورم پرآوازاٹھائیں گے۔

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4اورکشمیری نوجوان شہید

سرینگر27مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران آج سرینگر اور پلوامہ کے اضلاع میں4اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ، جس سے بدھ کے روز سے مقبوضہ علاقے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 10ہو گئی ہے ۔ فوجیوں نے 2 نوجوانوں کو سرینگر کے …

تفصیل۔۔۔