تازہ ترین

Daily Archives: 9 جنوری, 2023

میرپور سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

میرپور سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد09جنوری(کے ایم ایس)میرپور سمیت آزاد جموں و کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی تقریبا سات کلومیٹر تھی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز میرپور آزاد جموں و کشمیر کے قریب تھا۔ بھمبر، کوٹلی، ڈڈیال سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے …

تفصیل۔۔۔

کولکتہ میں بی ایس ایف کی گاڑی نے ٹیکسی کو ٹکر مار دی، متعدد زخمی

کولکتہ میں بی ایس ایف کی گاڑی نے ٹیکسی کو ٹکر مار دی، متعدد زخمی

کولکتہ09جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف)کی گاڑی نے ایک ٹیکسی کو ٹکر مار کر متعدد افراد کو زخمی کردیا۔ یہ واقعہ لیک ٹائون کے علاقے میںوی آئی پی روڈ پر اس وقت پیش آیاجب  بی ایس ایف کے ایک ٹرک نے ٹیکسی کو ٹکر مار دی۔ بی ایس ایف کے ٹرک نے جس پر پیراملٹری فورسز سوار تھے، ٹیکسی کو …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے ہمیں دھوکہ دیا، ہم جموں وکشمیرکے ساتھ ہی ٹھیک تھے: لداخی قیادت

بھارت نے ہمیں دھوکہ دیا، ہم جموں وکشمیرکے ساتھ ہی ٹھیک تھے: لداخی قیادت

سرینگر09جنوری(کے ایم ایس) لداخ کی قیادت نے مودی حکومت کی تشکیل شدہ کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ 5اگست2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم سے پہلے کرگل اور لہہ کے لوگ بہتر تھے۔ لہہ ایپکس باڈی کے سربراہ اور لداخ بدھسٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر چیرنگ دورجے نے …

تفصیل۔۔۔

شبیر شاہ ، محمود ساغر کاپروفیسر مشتاق سالرو کے انتقال پراظہارتعزیت

شبیر شاہ ، محمود ساغر کاپروفیسر مشتاق سالرو کے انتقال پراظہارتعزیت

سرینگر09جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ اورکل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے پروفیسر مشتاق احمد سالرو کے افسوسناک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پروفیسر مشتاق گزشتہ روزاپنے آبائی علاقے بجبہاڑہ میں انتقال کرگئے۔شبیر احمد …

تفصیل۔۔۔