Daily Archives: 18 جنوری, 2023

شبیر شاہ کی کشمیری مسلمانوں کی زمینیں اور جائیدادیں ضبط کرنے کی شدید مذمت

شبیر شاہ کی کشمیری مسلمانوں کی زمینیں اور جائیدادیں ضبط کرنے کی شدید مذمت

سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں قابض حکام کی طرف سے مسلمانوں کی زمینوں اور جائیدادوں کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کا نظربندکشمیریوں کی حالت ِ زار پر اظہارتشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کا نظربندکشمیریوں کی حالت ِ زار پر اظہارتشویش

اسلام آباد 18جنوری(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں نظربندحریت پسند کشمیریوں کی حالت ِ زار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے حریت پسند کشمیری عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں اور ظالمانہ اقدامات کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی …

تفصیل۔۔۔

وی ڈی جی اہلکارکی فائرنگ سے راجوری کے گائوں میں خوف و ہراس

وی ڈی جی اہلکارکی فائرنگ سے راجوری کے گائوں میں خوف و ہراس

جموں 18 جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع راجوری کے ایک گائوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب نام نہاد ولیج ڈیفنس گارڈز(وی ڈی جی)کے ایک رکن نے آ گ لگنے کے ایک واقعے پر لوگوں کی چیخ وپکار سن کرہوائی فائرنگ کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ درمن گائوں میں ایک گھر میں آگ …

تفصیل۔۔۔

بھارت : مدھیہ پردیش میں بھارتی فوج کے کیپٹن کی خودکشی

بھارت : مدھیہ پردیش میں بھارتی فوج کے کیپٹن کی خودکشی

بھوپال18جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی فوج کے ایک کپٹن نے ایک فوجی کیمپ میں خودکو پھانسی لگاکر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایا کہ 29سالہ فوجی کیپٹن کی لاش ریاست کے ضلع نرمدا پورم کے علاقے پچمڑھی میں قائم فوجی کیمپ میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ایک فوجی افسر نے بتایا کہ کیپٹن سرتاج سنگھ کارلا کی موت خودکشی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری

مقبوضہ جموں وکشمیر میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری

سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور پیراملٹری فورسز نے جموں خطے اور وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوری، پونچھ اور ریاسی اضلاع کے مختلف علاقوںمیں بھارتی فوج اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی طرف سے محاصرے اور تلاشی …

تفصیل۔۔۔

پاک بھارت مذاکرات تک تنازعہ کشمیر موجودرہے گا:فاروق عبداللہ

نئی دہلی18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک بھارت پاکستان سے بات نہیں کرتا اور کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ کشمیر کاکوئی حقیقی حل تلاش نہیں کرتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے یہ بات بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی …

تفصیل۔۔۔