اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ شہید بے نظیر بھٹو نے 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا تھااوریہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرنا، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے آواز بلند کرنا اور تنازعہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 فروری, 2023
5فروری: ”کشمیریوں اور پاکستانیوں کے لازوال رشتے کا دن“
(پیرزا دہ مدثر شفیع جیلانی) 5فروری پاکستان میں ایک اہم دن کی حیثیت اختیار کر گیا ہے ۔ اس دن پاکستانی حکومت اور عوام اس بات کا اعلان کرتے ہیںکہ وہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور انکے پیدائشی حق، حق خو د اردیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ کشمیریوں نے 1989میں جب اپنی تحریک آزادی کو ایک نیا موڈ دیا اورجابرانہ بھارتی قبضے کے خلاف دیوانہ وار سڑکوں …
تفصیل۔۔۔پاکستان بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)پاکستان بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ہر سال 05فروری کو کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کرنے اور کشمیریوں کے مصائب کو اجاگر کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے جائز نصب …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کھلے عام اپنی اقلیت دشمن پالیسی کا مظاہرہ کر رہی ہے:پی چدمبرم
نئی دہلی5فروری(کے ایم ایس)بھارت میںکانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو بند کرنے پر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اقلیتی برادریوں کے طلباء کی زندگی کو مزید مشکل بنارہی ہے۔ پی چدمبرم نے ایک بیان کہا کہ رواں ہفتے کے شروع میں اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا تھا کہ چونکہ مولانا آزاد …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)سیاسی جماعتوں کے کارکنوں، مذہبی تنظیموں، سرکاری افسرون، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نےآج ملک بھرمیں جلسوں اور ریلیوں کا اہتمام کرکے مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ شرکا ء نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے وادی کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے اور کشمیریوںکو غیر انسانی کرفیو، نظر بندیوں اور چھاپوں سے نجات دلانے کا مطالبہ …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور دیرپا حل کے لئے کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کا اجلاس
اقوام متحدہ05فروری(کے ایم ایس) اقوام متحدہ میںجموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور دیرپا حل کو فروغ دینے کے لیے اجتماعی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گروپ کا جس میں آذربائیجان، نائجر، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی شامل ہیں،غیر رسمی اجلاس اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم،شبیر شاہ اوردیگرکا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر پاکستانی حکومت اورعوام کا شکریہ
سرینگر05فروری(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ اور سینئر رہنما شبیر شاہ نے بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے پیغامات میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جاری جدوجہد کی …
تفصیل۔۔۔رضیہ سلطانہ کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر ظلم و ستم پر اظہار تشویش
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)حریت رہنما یاسین ملک کی صاحبزادی رضیہ سلطانہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بچوں پر مظالم پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریڈیو پاکستان سے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ کشمیری بچوں کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم کردیا گیا ہے اور انہیں …
تفصیل۔۔۔پختہ یقین ہے کہ کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے: راناثناء اللہ
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا پختہ یقین ہے کہ کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج 5 فروری کو ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد میں غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر دنیا کے منصفوں سے انصاف چاہتا ہے:سابق صدر آصف علی زرداری
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر دنیا کے منصفوں سے انصاف چاہتا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہاکہ مقبوضہ جموں وکشمیر آج دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جہاں انسانی حقوق کی پامالی روز کا معمول بن چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔