اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 75 سال سے زائد عرصے سے وحشیانہ بھارتی جبر واستبداد کا سامنا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے بھارتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 فروری, 2023
کشمیریوں کی جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کرتے ہیں: شہباز شریف
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر یہ سمجھتا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے آہنی ارادے کو کچل سکتا ہے تو وہ غلطی پر ہے ، بھارتی قابض افواج کی طرف سے جاری ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے عزم کو توڑ سکتی ہے اور نہ ہی ان کی جائز جدوجہد کو کمزور کر سکتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام …
تفصیل۔۔۔تنازعہ جموں و کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہی ممکن ہے :صدر عارف علوی
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج ہم کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حق ِ خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی جائز اور منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے اظہار میں یوم ِ یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہاکہ بھارت کے غیر قانونی تسلط کے …
تفصیل۔۔۔آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
اسلام آباد 05 فروری (کے ایم ایس)کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی جدوجہد کی مکمل حمایت کا اعادہ کرنے کے لیے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس آج عام تعطیل ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار کو اجاگر کرنااور عالمی برادری کو دیرینہ تنازعہ کے حل کے حوالے سے اس کی …
تفصیل۔۔۔