سرینگر15فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطہ کے ضلع رام بن میں پہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کر دی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹریفک پولیس کے عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے میہڑ میں شاہراہ پر مسلسل پہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے دونوں اطراف …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 فروری, 2023
نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا
نئی دلی 15فروری (کے ایم ایس) بھارتی محکمہ ٹیکس کے اہلکاروں نے آج بدھ کومسلسل دوسرے دن بھی بی بی سی کے نئی دلی اور ممبئی میں دفاتر پر چھاپوں کاسلسلہ جاری رکھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ چھاپے بی بی سی کی جانب سے 2002میں بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار سے متعلق ایک ڈاکومنٹری نشر کرنے کے …
تفصیل۔۔۔کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی طر ف سے صحافیوں کو ہراساں کرنے پر بھارتی حکام پر کڑی تنقید
نیویارک 15فروری (کے ایم ایس) نیویارک میں قائم صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے بھارتی حکام پرزوردیا ہے کہ وہ محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے نئی دلی اور ممبئی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد صحافیوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کریں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیٹی کے ایشیا پروگرام کی کوآرڈینیٹربہ لیہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے اظہار ائے کی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
نئی دلی 15فروری (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکاروں کے چھاپے آزادی اظہاررائے کی سنگین خلاف ورزی ہیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا بورڈ کے سربراہ آکار پٹیل نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ ٹیکس کے چھاپے، جنہیں ‘سروے’ کے طور پر پیش کیا …
تفصیل۔۔۔فاروق عبداللہ کی طرف سے بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت
سرینگر15فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکاروں کے چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ان چھاپوں کو افسوس ناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اورمقبوضہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:مودی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہڑتال سے نظام زندگی مفلوج
سرینگر15فروری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کو ان کی زمینوں اور جائیدادوں سے بے دخل کرنے اور غیرکشمیری ہندوئوں کو آباد کرنے کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف آج ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے تنقیدی آوازوں کے خلاف بدترین کارروائی ہے ، محبوبہ مفتی
سرینگر 15فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ دلی اورممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے بی جے پی کی بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے ناقدین کے خلاف بدترین کارروائی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں …
تفصیل۔۔۔