نئی دلی 16 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے۔حادثے میں کم سے کم دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ اروناچل پردیش کے علاقے منڈالا کی پہاڑیوں کے قریب پیش آیا۔ بھارتی فوج نے میڈیا کو بتایاہے کہ پائلٹوں کی تلاش کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔خدشہ ہے کہ حادثے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 مارچ, 2023
سرینگر سے ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد
سرینگر16 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے تینگن نوگام میں ایک 28سالہ نوجوان پراسرار طورپر مردہ پایا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سہیل رحمان کی لاش سرینگر کے نواب بازار میں ان کی رہائش گاہ پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔ سہیل کے اہل خانہ نے اسکے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ میں بھارتی فوجی ، اتر پریش میں پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی
نئی دلی 16 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھارتی فوجی نے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈیا ریزرو بٹالین کے اہلکار انیش کمار ورما نے ریاست کے علاقے لیس لیگن پلامو میں JAP 8بٹالین کیمپ میں پھندہ لگا کر خودکشی کر لی۔2013 میں بھرتی ہونیوالابھارتی پولیس اہلکار لیسلی گنج میں جے اے پی 8 بٹالین میں زیر تربیت تھا۔ ریاست …
تفصیل۔۔۔وقار رسول وانی کی قیادت میں جموں میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
جموں 16 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی جموں وکشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی اوررمن بھلا کی قیادت میں راجوری میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ پنجہ چوک جواہر نگر سے شروع ہو کر عبداللہ پل، راجوری کے قریب گجر منڈی پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر وقار …
تفصیل۔۔۔بھارت کی طرف سے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کی دعوت
نئی دلی 16 مارچ(کے ایم ایس) بھارت نے پاکستان کوآئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو آئندہ ماہ کو گروپ کے دیگر رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو 28 اپریل کونئی دلی میں منعقد ہو گا۔بھارت نے یہ دعوت نامہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر:تعلیمی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر کشمیری والدین کاا سکول انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
سرینگر16 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری والدین نے ایک اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں کو اسکول میں داخل کرانے کی عمر مقرر کرنے کے جبری فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بچوں کے والدین نے ٹنڈیل بسکو اور مالنسن اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے قومی تعلیمی پالیسی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کانسٹیل نے خودکشی کر لی
سرینگر16 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک بھارتی پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انڈین ریزرو پولیس کی 18ویں بٹالین کے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل عمر فاروق نے ضلع کے علاقے ہیلر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کرخودکشی کی ۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایاہے کہ پولیس کے سلیکشن گریڈ …
تفصیل۔۔۔بھارت:تبدیلی مذہب مخالف قوانین انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں،امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
اسلام آباد16مارچ(کے ایم ایس ) امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی میں نمایاں طور پرکمی واقع ہوئی اور28 ریاستوں میں سے تقریبا ایک تہائی نے انسانی حقوق کے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مذہب کی تبدیلی کو محدود یا ممنوع قرار دیا ۔ کشمیرمیڈیاسرووس کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ 2021 …
تفصیل۔۔۔بھارت کیلئے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور
واشنگٹن 16 مارچ(کے ایم ایس) بھارت کیلئے نامزد امریکی سفیر کا نام 2سال کی تاخیر کے بعد منظور کرلیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غیرملکی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیاہے کہ امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت میں امریکہ کے سفیر کے لیے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کرلیا گیا ہے۔امریکی سینیٹ نے 42کے مقابلے میں 52ووٹوں سے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایریک گارسیٹی کو2سال قبل …
تفصیل۔۔۔