سری نگر25 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والی واحدسرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ جموں ریجن میں ضلع رام بن کے علاقوں کیفے ٹیریا موڑ، میہڑ، شلگڈی شیربیبی میں شاہراہ بلاک ہو گئی ہے۔ سرینگر جموں شاہراہ کے ذریعے ہی تمام بنیادی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 مارچ, 2023
کشمیری ہر قیمت پر حق خودارادیت حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر25 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اپنے حق خودارادیت کے لیے گزشتہ 75 برس سے زائد عرصے کے دوران مثالی قربانیاں دی ہیں اور وہ اپنا یہ حق ہر قیمت پر حاصل کر کے رہیں گے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔بھارت انسانی حقوق کے کشمیری محافظوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ختم کرے، میری لالر
جنیوا25 مارچ (کے ایم ایس)اقوام متحدہ کی ایک خصوصی نمائندہ نے بھارت پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کے کشمیری محافظوں کے خلاف اپنا کریک ڈاﺅن فوری طور پر ختم کرے۔ انہوں کا یہ بیان انسانی حقوق کے معروف کشمیری محافظ خرم پرویز کو ایک بے بنیاد مقدمے میں دس روز کیلئے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجسنی (این آئی اے) کی تحویل دینے کے بعد …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت پارلیمنٹ کو اپنے گھناﺅنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہی ہے ، وزیر اعلیٰ تلنگانہ
حیدر آباد25مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راﺅ نے کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کو پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دیے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مودی کے غرور ، تکبر اور آمریت کی ایک واضح مثال ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ مودی حکومت نہ صرف …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: بی جے بی کی فسطائی حکومت نے 4فیصد مسلم کوٹہ ختم کر دیا
بنگلورو24مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی ہندو توا حکومت نے ریزرویشن کوٹہ میں تبدیلیاں لاتے ہوئے مسلمانوں کے لیے مختص 4فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔ ویز اعلیٰ بسواراج بومئی کی زیر قیادت حکومت نے جمعہ کے روز کابینہ اجلاس کے دوان ریزرویشن کوٹہ کو 50فیصد سے بڑھا کر 56فیصد کر دیا۔ کابینہ نے مسلمانوں کیلئے مختص 4فیصد کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں اب …
تفصیل۔۔۔راجستھان : ناتجربہ کاری ،بھارتی فوج نے مشق کے دوران 3 میزائل غلط داغ دیے
جیسلمیر25 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر میں بھارتی فوج نے مشق کے دوران تین میزائل غلط فائر کردیے۔ فائرنگ کی مشق پوکھران فیلڈ فائرنگ رینج میں ہو رہی تھی کہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے تین میزائل غلط فائر ہوگئے۔تینوں میزائل رینج سے باہر ہو کر مختلف دیہات میں کھیتوں میں جا گرے جس سے زور دار دھماکے ہوئے۔ تاہم کوئی نقصان نہیں …
تفصیل۔۔۔