گوہاٹی27مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے تین افراد تامل ناڈو میں لاپتہ ہو گئے ہیں جن کے والدین کو شبہ ہے کہ وہ علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام(انڈیپنڈنٹ)میں شامل ہوگئے ہیں جوبھارت سے آسام کی آزادی کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ آسام میں نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کے پے در پے واقعات سامنے آ رہے ہیں اس لئے ریاست سے باہر اچھی ملازمتوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 مارچ, 2023
اروناچل پردیش میں ناگا قوم پرستوں نے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا
ایٹا نگر27مارچ(کے ایم ایس) نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ کے کھپلانگ گروپ نے اروناچل پردیش میں بھارتی پولیس کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیاہے۔ نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ(کھپلانگ گروپ) ناگا قوم پرستوں پر مشتمل ایک آزادی پسند تنظیم ہے جس کا بنیادی مقصد شمال مشرقی بھارت میں ناگا لوگوں سے تعلق رکھنے والے تمام علاقوں پر مشتمل ایک خودمختار ناگا ریاست”ناگالیم”کا قیام ہے۔این ایس سی این کا …
تفصیل۔۔۔چین کا اروناچل پردیش میں جی 20اجلاس میں شرکت سے اجتناب
نئی دہلی27مارچ(کے ایم ایس) چین نے بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں منعقدہ G-20اجلاس میں شرکت نہیں کی کیونکہ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے۔ بھارت کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امریکہ سمیت جی 20ریسرچ انوویشن انیشیٹو اجلاس میں شرکت کرنے والے مندوبین نے ریاست کے شہر ایٹا نگر میں مقامی قانون ساز اسمبلی کا بھی دورہ کیا۔چین اروناچل پر بھارت کے دعوے کو تسلیم نہیں …
تفصیل۔۔۔بھارت کے اے ایل ایچ دھرو ہیلی کاپٹرکی کیرالہ میں ہنگامی لینڈنگ
کوچی 27مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں بڑھتے ہوئے فضائی حادثات کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کے ایک ہیلی کاپٹر اے ایل ایچ دھرو کوریاست کیرالہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ کوچی کے علاقے میںہیلی کاپٹر تقریبا 25 فٹ کی بلندی پر تھا جب اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ہیلی کاپٹر میں جو تربیتی پرواز پر تھا، تین پائلٹ سوار تھے اور ان میں سے ایک کو معمولی چوٹیں آئی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں : آصف جرال
جنیوا27مارچ(کے ایم ایس) جموںو کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدرمرزا آصف جرال نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں اور وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں روز کا معمول ہیں۔ مرزا آصف جرال نے جنیوا میں انسانی حقوق کے 52ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی …
تفصیل۔۔۔واشنگٹن میں بھارتی حکومت کے کٹھ پتلیوں کی پروپیگنڈہ مہم کو کشمیریوں نے دلائل کے ساتھ ناکام بنا دیا
واشنگٹن27مارچ(کے ایم ایس)رواں ہفتے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں کشمیر کے بارے میں پینل ڈسکشن کی آڑ میں بی جے پی حکومت کے کچھ کٹھ پتلیوں کی طرف سے ایک پروپیگنڈہ مہم کو کشمیریوں نے دلائل کے ساتھ ناکام بنا دیا۔ ”کشمیر: ہنگامہ آرائی سے تبدیلی تک” کے عنوان پر نام نہاد بحث جاری تھی جب امریکہ میں مقیم کشمیریوں کا ایک گروپ ہال میں داخل ہوا اور …
تفصیل۔۔۔شہید انصاف ،جلیل احمد اندرابی
تحریر۔ شہباز لون سر زمین مقبوضہ جموں و کشمیر کے فرزند اور ممتاز وکیل جلیل احمد اندرابی کی بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کو آج 27 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ جلیل اندرابی کو بھارتی ا فواج کی5 راشٹریہ رائفلز کے سفاک اور درندہ صفت میجر اوتار سنگھ نے 08مارچ 1996میں رعنا واری سرینگر سے اغوا کرنے کے بعد دوران حراست بدترین تشدد کا نشانہ بناکر شہید کیا تھا۔ان کی میت …
تفصیل۔۔۔این ڈی پی کی کینیڈین وزیر اعظم سے کشمیر، چندی گڑھ میں G-20پروگراموں کے بائیکاٹ کرنے کی اپیل
اوٹاوا27مارچ(کے ایم ایس) کینیڈا میںنیو ڈیموکریٹک پارٹی(این ڈی پی)نے کینیڈا کی حکومت سے مقبوضہ جموں و کشمیر اور چندی گڑھ میں ہونے والے G-20پروگراموں کا بائیکاٹ کرنے اور اقلیتوں اورکینیڈا کے ارکان پارلیمنٹ کو دھمکانے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں اور عہدیداروں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این ڈی پی کے رہنما جگمیت سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پروفائل پر ایک پیغام …
تفصیل۔۔۔بھارت نے رمضان المبارک کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی میں تیزی لائی ہے: جی اے گلزار
سرینگر27مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں کئی گنا اضافہ ہو ا ہے اور بھارتی فوجی اپنے بنیادی حق ، حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے پر کشمیریوں کو سزا دینے کے لیے انہیںبے رحمی سے قتل،گرفتار اوردیگر مظالم ڈھا رہے …
تفصیل۔۔۔ایڈوکیٹ جلیل اندرابی کے لواحقین27سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم
ا سلام آباد27مارچ(کے ایم ایس)انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن اورسینئر وکیل ایڈوکیٹ جلیل اندرابی کے اہل خانہ 27سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ جلیل اندرابی کو بھارتی فوج کی 35 راشٹریہ رائفلز کے میجر اوتار سنگھ نے 8مارچ 1996کو گرفتار کیا تھا اور تین ہفتے بعد 27مارچ 1996کو ان کی لاش سرینگر کے علاقے پادشاہی باغ کے قریب دریائے جہلم سے برآمدہوئی تھی۔ بھارتی فوجیوں نے …
تفصیل۔۔۔