سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے سینئرحریت رہنما اور جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو گھر میں مسلسل نظر بندرکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پارٹی صدر کو یکم ستمبر 2021 کو بڈگام …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 ستمبر, 2021
بھارت :بچوں کی جیل سے دلت لڑکے کی لاش برآمد، اونچی ذات کے ہندوﺅں نے تشدد کا نشانہ بنایا
میرٹھ 08 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے امروہہ سے تعلق رکھنے والے ایک 16 سالہ دلت لڑکے کو بلند شہر میںبچوں کی جیل میں پھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلت لڑکے کو 30 جولائی کو ایک انچی ذات کی لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے بعدبچوں کی جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اس کے اہلخانہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے 20 کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطےمیں تین اور بھارت میں 18 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی سے 18 نجی سیکورٹی گارڈز کو گرفتار کیا۔ گرفتارکئے گئے تمام نوجوانوں کا تعلق جموں خطے کے ضلع راجوری سے ہے۔ کیرالہ پولیس …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں متعدد صحافیوں کے گھروں پربھارتی پولیس کے چھاپے
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں کئی کشمیری صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے اپنی انٹلی جنس ونگ کاﺅنٹر انٹلی جنس کشمیر(سی آئی کے ) کے اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر میں ممتاز صحافیوں شوکت احمد موٹا (چیف آف کشمیر نریٹر میگزین) ، اظہار قادری اور …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کے جنازے اور غسل دینے کی ویڈیو جاری کرنے پر کشمیریوں کے غم وغصے میں اضافہ
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت ان کے اہلخانہ سے چھین لینا اور ان کی غیر موجودگی میں فوجی محاصرے اور رات کے اندھیرے میں اسے دفن کرنا کافی نہیں تھا کہ پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی شہید رہنما کے جنازے اور غسل دینے کی …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین منتخب کرنا خوش آئندقدم ہے: مسلم لیگ
سرینگر08 ستمبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مسلم لیگ کے قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ نے مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین منتخب کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک خوش آئند قدم قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عبدالاحد پرہ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی …
تفصیل۔۔۔