تازہ ترین

Monthly Archives: ستمبر 2021

اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے اپنی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کرائے: کل جماعتی حریت کانفرنس

اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے پنی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کرائے: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر12 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے اپنی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام ایک خط میں کہاکہ1947ءمیںبھارتی قبضے کے …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی حکومت نے آسام کو مزید چھ ماہ کے لئے شورش زدہ علاقہ قراردیا

  گواہٹی 12 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت نے ریاست میں کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ کو مزید چھ ماہ کی توسیع دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدید ار نے ایک بیان میں کہا کہ آسام کی حکومت نے آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ 1958کے سیکشن 3 کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

بھارتیہ جنتا پارٹی ملک میں راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کا ایجنڈا نافذ کرنا چاہتی ہے : کانگریس

  چندیگڑھ 12 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ کی پردیش کانگریس کمیٹی کی صدرکماری سیلجانے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی اور ریاستی حکومتیں بھارت میں راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا ایجنڈا نافذ کرنا چاہتی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کماری سیلجا نے چندیگرھ میں وکلاءکی ایک تقریب سے خطاب کے بعدصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے منوہر لعل کھتر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : سرینگر میں حملے کے دوران پولیس افسر ہلاک، ایک اہلکار زخمی

مقبوضہ جموں کشمیر : سرینگر میں حملے کے دوران پولیس اہلکار زخمی

سرینگر12 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںآج سرینگر شہر میں ایک حملے میں بھارتی پولیس کا ایک سب انسپکٹر ہلاک اورایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سرینگر کے علاقے خانیار میں پولیس اہلکاروںپر فائرنگ کی جس سے ایک سب انسپکٹر ہلاک اورایک اہلکارشدید زخمی ہوگیا۔ حملے کے فوراً بعدبھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں ہندوانتہا پسند زبردستی گرجا گھر میں داخل، پادری اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی

  کرناٹک بھارت 12 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب ہندوانتہا پسندوں کا ایک گروپ زبردستی ایک گرجا گھر میں داخل ہوگیا اوروہاں موجود پادری اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست میں ضلع اڈوپی کے علاقے کوکندر میں ہندو جاگرن ویدیکا کے ارکان زبردستی گرجا گھرمیں داخل ہوگئے اور وہاں موجود پادری اورخواتین کے ساتھ بدتمیزی …

تفصیل۔۔۔

نیوز پورٹلز کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے آزادانہ صحافت کوروکنے کی کوشش ہے

نئی دہلی 12 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں آن لائن نیوز پورٹلز نیوز لانڈری اور نیوز کلک نے کہا ہے کہ وہ اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کررہے ہیں اور ان کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کا مقصدآزادانہ صحافت کوروکنے کی کوشش ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نیوز کلک نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے جنوبی دہلی میں نیوز پورٹلزکے دفاترپرچھاپے …

تفصیل۔۔۔

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی ، مالی معاونت اورسرپرستی کررہا ہے: رپورٹ

اسلام آباد12 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی مالی معاونت، منصوبہ بندی اورکارروائیاں کرتا رہا ہے اور پاکستان نے ملک بھر میں دہشت گرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت نے افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کو فروغ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : راجوری میں بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

مقبوضہ جموں وکشمیر : راجوری میں بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر12 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں باروٹ کے بالائی علاقے میں کارروائی شروع کی ہے۔ پولیس نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فوج،پیراملٹری اور پولیس کے اہلکاروں نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک اور کشمیری کی پراسرار موت

بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک اور کشمیری کی پراسرار موت

ہریانہ 11 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ میں ہفتے کے روزغیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک 40 سالہ کشمیری شال فروش کوپراسرار حالت میں مردہ پایاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ میں ہندوارہ کے علاقے للم رامہال سے تعلق رکھنے والے محمد شفیع شاہ ولد عبدالستار شاہ کوضلع کیتھل کے علاقے شلفری گولہ میں اپنے کرایے کی رہائشگاہ پر …

تفصیل۔۔۔

مسلم لیگ کا امیر حمزہ ، فاروق توحیدی کی رہائی پر اظہار اطمینان

مسلم لیگ کا امیر حمزہ ، فاروق توحیدی کی رہائی پر اظہار اطمینان

معراج الدین کلوال کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت سرینگر 11 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مسلم لیگ کے قائمقام چیئرمین عبدالاحدپرہ کی قیادت میںپارٹی کا ایک وفدتحریک حریت جموںوکشمیر کے جنرل سیکرٹری امیر حمزہ کی رہائی پر انہیں مبارک باد دینے کے لئے بانڈی پورہ میں ان کے گھرگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسلم لیگ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …

تفصیل۔۔۔