تازہ ترین

Monthly Archives: ستمبر 2021

عالمی برادری بھارت کومقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں سے روکے

  اسلام آباد 13 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کوبھارتی فورسزکی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے کو دنیا کے سب سے زیادہ فوجی جماﺅ والے علاقے میں تبدیل کر دیا ہے جہاں قتل وغارت،حراستی …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ ، اوآئی سی مقبوضہ کشمیر میں کالے قوانین کے غلط استعمال کو روکیں: محمود ساغر

اقوام متحدہ ، اوآئی سی مقبوضہ جموںوکشمیر میں کالے قوانین کے غلط استعمال کو روکیں: محمود ساغر

  اسلام آباد 13 ستمبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ جیسے کالے قوانین کے نفاذ کے ذرےعے اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے سے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

  سرینگر 13ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے منجکوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ایک سرکاری عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ علاقے …

تفصیل۔۔۔

جموں: حملے میں بھارتی فوجی زخمی

  جموں12ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کمار نامی فو جی ضلع کے گاﺅں Barote میں محاصرے اور تلاشی کی کاررائی کے دوران ہونے والے حملے میں زخمی ہوا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

تفصیل۔۔۔

پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کے حوالے سے جامع دستاویز جاری کر دی

پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کے حوالے سے جامع دستاویز جاری کر دی

اسلام آباد 12ستمبر (کے ایم ایس )پاکستان نے ایک جامع دستاویز (Dossier)جاری کی ہے جس میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سنگین جنگی جرائم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جعلی مقابلوں اور خواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

تفصیل۔۔۔

سوپور : مسلم لیگ کے وفد نے فاروق توحیدی کو نظر بندی سے رہائی پر مبارکباد دی

سرینگر12 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ کا ایک وفد قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ کی سربراہی میں سوپور گیا اور تنظیم کے رہنما فاروق احمد توحیدی کو طویل غیر قانونی نظر بندی سے رہائی پر مبارکباد دی۔ جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار بھی مسلم لیگ کے وفد کے ہمراہ تھے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں …

تفصیل۔۔۔

ترکی کی سعادت پارٹی کے سربراہ کا سید علی گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت

  اسلام آباد 12 ستمبر (کے ایم ایس)ترکی کی سعادت پارٹی کے چیئرمین Temel Karamollaolu نے بزرگ کشمیری حریت قائد سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈی سروس کے مطابقTemel Karamollaolu نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی اور تحریک حریت جموں وکشمیر کی آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی کے نام …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے : کل جماعتی حریت کانفرنس

امریکہ میں کانفرنس کے مقررین نے ہندوتوا کے بڑھتے ہوئے خطرات سے خبردارکیا سرینگر 12 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارتی کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرکے دیرینہ تنازعہ کشمیر کوحل کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے …

تفصیل۔۔۔

دیویندر سنگھ کا مسرت عالم بٹ اوردیگر مراحمتی رہنماﺅں کی مسلسل نظربندی پراظہار تشویش

جموں 12 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارتی کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈوکیٹ دیویندرسنگھ بہل نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ اوردیگر مراحمتی رہنماﺅں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دیویندر سنگھ نے جموں میں جاری ایک بیان کہا کہ قابض …

تفصیل۔۔۔

امریکہ :کانفرنس کے مقررین کا ہندو توا ایجنڈے سے پیداہونے والی خطرناک صورتحال پر غوروخوض

امریکہ :کانفرنس کے مقررین کا ہندو توا ایجنڈے سے پیداہونے والی خطرناک صورتحال پر غوروخوض

واشنگٹن 12ستمبر ( کے ایم ایس ) امریکہ میں منعقدہ ایک کانفرنس کے مقررین نے بھارت میں راشتریہ سوائم سیوک سنگھ، بھارتی جنتاپارٹی کے ہندوتوا ایجنڈے سے پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال پر غور وخوض کیا ہے۔ ہندو توا ایجنڈے کی مالی معاونت بیرون ممالک مقیم تارکین وطن بھارتی خاص طور پر گجراتی بھی کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر گیان پرکاش نے اپنی افتتاحی گفتگو میں …

تفصیل۔۔۔